پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم
| | | | |

پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم

گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹریپ ہورہی ہے،دونوں اوپنرز پویلین سدھارچکے ہیں۔گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اختتامی لمحات میں قومی کرکٹ ٹیم مشکلات میں تھی۔کرک اگین نے سری لنکن اننگ کے اختتام پر ایسے ہی نہیں لکھاتھا کہ سری لنکا کے آخری پیئرز نے پاکستان کے لئے مشکلات…

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ
| | | | |

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ

گال،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,Twitter وہی ہوا،جس کی پیش گوئی تھی کہ اسپنرز کی جنت گال ٹیسٹ کے پہلے روز پہلے ہی سیشن میں اسپنر کامیاب ہوگئے۔یاس شاہ نے 12 ماہکے وقفہ کے بعد آتے ہی 2 کھلاڑی ٹھیکانے لگادیئے ہیں۔یوں سری لنکا ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے سیشن میں ٹاپ آرڈر کی 4…

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…

پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی
| | | | |

پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی۔اکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل ہفتہ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائے گا۔باہمی ریکارڈز میں پاکستان   نے 20 اور سری لنکا نے 16 میچز جیتے ہیں۔سری لنکا میں بھی پاکستان کی ایک فتح زیادہ…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،سری لنکن اسکواڈ سامنے آگیا،اعلان
| | | | |

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،سری لنکن اسکواڈ سامنے آگیا،اعلان

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،سری لنکن اسکواڈ سامنے آگیا،اعلان۔اکستان کے خلاف  ٹیسٹ  سیریزکے لئے سری لنکن اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی ہے۔بائیں ہاتھ کے اسپنرز پراوین جے وکراما اور لاستھ ایمبولڈینیا ڈراپ ہوگئے ہیں۔ان کو پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا

گالے،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی تبدیلی،ایک شکست نے آسٹریلیا کو پہلی سے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ایک فتح نے سری لنکا کو چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچادیا۔نتیجہ میں جنوبی افریقا کو…

کینگروز کو اننگ کی مار،سری لنکا فاتح،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | | |

کینگروز کو اننگ کی مار،سری لنکا فاتح،ٹیسٹ سیریز ڈرا

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کینگروز کو اننگ کی مار،سری لنکا فاتح،ٹیسٹ سیریز ڈرا۔آسٹریلیا کے ساتھ وہی ہوا،جس کا خدشہ تھا،سری لنکن اسپنرز نے اسے دوسری اننگ میں تہس نہس کردیا۔190 رنزکی برتری کے ساتھ جب آسٹریلیا نے اب سے تھوڑی دیر قبل اپنی اننگ شروع کی تھی تو کرک اگین کی پیش گوئی یہی…

سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں
| | | | | |

سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے حیران کن طورپر کینگروز کو جکڑلیا،گالےٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں۔کینگروز کو جکڑنے کا سری لنکن منصوبہ کامیاب ہوتا نظر آرہا ہے۔اس طرح اگر یہ پورا کامیاب ہوا تو آسٹریلیا کے لئے سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب بکھر جائے گا۔کھیل کے تیسرے روز اسے 64 رنز…

گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر
| | | | |

گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر

گالے۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر۔یسا کیا تھا۔جو بہت اہم ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف اس کے گھر میں  ایک روز کی 2 ٹیسٹ سنچریز اپنی اپنی جگہ اہم تھیں۔یہ کیوں تھیں،وہ اپنی جگہ اہم،یہ بھی اہم ہے کہ یہ خود آسٹریلیا کے لئے بھی اہم ہوگئی ہیں۔کینگروز…

ایک اور سنسنی خیز ٹیسٹ،ایک اور ڈرامائی میچ جمعہ سے شروع
| | | | | |

ایک اور سنسنی خیز ٹیسٹ،ایک اور ڈرامائی میچ جمعہ سے شروع

گالے،کرک اگین رپورٹ Image Source,Twitter,File Photo ٹیسٹ کرکٹ ترقی پر ہے۔نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کےتینوں میچزکےنتائج یوں خلاف توقع آئے کہ میزبان انگلینڈ نے چوتھی اننگ میں 250 سے زائدکے اہداف حاصل کئے۔ایسا عام طور پرمشکل ہوتا ہے۔چونکہ ہو گیا تو کرکٹ فینز کی توجہ ہوئی۔پھر آسٹریلیا نے سری لنکا میں پہلا ٹیسٹ جس اندازمیں اڑھائی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی
| | | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ۔کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے،ٹیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب  کولمبو کےلئےروانہ ہوئی ہے۔ایرپورٹ پر کرکٹ فینز نے ویلکم کیا،سپورٹ دی،عزت افزائی کی،کھلاڑیوں نے بھی سیلفیز بنوائیں۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی…