بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر میں چلاگیا
| | | |

بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر میں چلاگیا

  برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر میں چلاگیا۔   بھارتی کپتان مشکل میں۔5 روزہ آئی سولیشن کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ پھر مثبت،میچ کے آغاز میں اب 40 گھنٹوں سے بھی کم رہ گئے ہیں۔بورڈ پھر بھی ایک تعویذ کرنے کے چکر میں ہے۔   روہت…

گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج
| | | |

گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج۔گالے ٹیسٹ کا پہلا روز اسپنرز کے نام رہا۔میزبان ٹیم پہلے روز پہلی ہی اننگ میں کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔جواب میں کینگروز کی 3 وکٹیں ضرور گری ہیں لیکن اسکوربنانے کی امیدیں باقی ہیں۔دن بھر کے  84 اوورز کے کھیل میں 13…

پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ

لیڈز،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی پوزیشن گئی،انگلینڈ کا نیاریکارڈ کون سا،ٹیسٹ ٹیبل اپ ڈیٹ۔ایک ٹیسٹ سیریز ختم ہوئی،متعدد شروع ہونے والی ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا میں ہے۔چند گھنٹوں بعد پہلا ٹیسٹ ہونے جارہا ہے۔بھارتی ٹیم انگلینڈ میں گزشتہ سال کی نامکمل سیریز کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والی ہے۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ،پاکستان نے سری لنکا…

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ
| | | |

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ دورہ انگلینڈ بھیانک خواب ،کپتان کی چھٹی یقینی۔کیویز کے پر کترے گئے ،لارڈز سے لیڈز تک ٹکڑے بکھرگئے۔ناکامیوں اور نامرادی کی داستان رقم ہوگئی۔میزبان ٹیم کی نبض کا کنٹرول ہی تھا کہ تینوں میچز کی کہانی ایک جیسی رہی۔کیویز اچھا آغاز کرکے آخر میں رہ گئے۔لارڈز سے یہ کہانی شروع ہوئی۔لیڈز…

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ
| | | | |

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 329 رنزپر آئوٹ کردیا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے فوری بعد کیوی ٹیم آئوٹ ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ ڈیرل مچل نے سنچری اسکور کرکے گزشتہ روز کے ہنری نکولس…

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا
| | | | | | | |

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے جہاں ٹیم کا اعلان کردیا ہے،وہاں 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول بھی آگیا ہے۔ کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان پاکستان نے اپنے اسپن ڈیپارٹمنٹ کو اچھا…

پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا
| | | | | | |

پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا۔پاکستان ،بھارت کرکٹ بحالی کی بیک ڈور کوششیں پھر تیز ہوگئی ہیں۔اس کے لئے وہی روڈ میپ ہے جس پر گزشتہ سال کے شروع میں چلنے کی کوششیں ہوئی تھیں جو ایک بڑی وجہ سے ناکام ہوگئی تھیں۔ کرک اگین کو ملنے والی خفیہ…

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا
| | | |

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Image source:AFP/Getty Images بنگلہ دیش پھرکچھ نہ کرسکا،یہ ضرور کیا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ میں 103 پر ڈھیر ہوکر میچ کو چوتھے روز میں داخل کرگئے۔ اتوار کا دن بڑی خبر اس لئے نہیں لایا کہ ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 35 رنز کی دوری پر تھا۔نتیجہ میں اس…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں
| | | | | | | | | | |

بلیک کیپس پھر کورونا کی لپیٹ میں،انگلینڈ سے شکست پاکستان کے مفاد میں

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source:skysports نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ لندن پہنچنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آئے ہیں،انہیں 5 روزہ قرنطینہ کردیا گیا ہے۔کونوے اپنے دوسرے 3 متاثرہ افراد کی فہرست میں چلے گئے ہیں جن کا پہلے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،یہ سب الگ…

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ
| | | |

سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سوئنگ وکٹ پر انگلش بائولرز چکراگئے،کیویز کا رنز کاپہاڑ۔سوئنگ کی سلطان وکٹ پر بیٹرز نے رنزکے انبار لگادیئے،دونوں ٹیموں کے بائولرز 2 دنوں میں بے بسی کی تصویر بنے رہے،اس میں زیادہ پکچرز انگلش کھلاڑیوں کی ہے،جو کہ اتفاق سے میزبان بھی ہیں۔ہفتہ کو کھیل کے دوسرے روز کیویز…

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں
| | | | |

سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں ہیں۔جو کچھ لارڈز میں ہوا۔وہ اتنا اطمینان بخش نہیں تھا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں پرسکون ہوں۔کیوی ٹیم اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اگر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے تو انگلش ٹیم سوائے آخری 2 سیشنز…