پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز
| | | | | | | | | |

پاکستانی دورے کا کمال،پیٹ کمنز آئی پی ایل کا بڑا ریکارڈ اڑاگئے، کئی اہم کرکٹ بریکنگ نیوز

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بارے میں پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے یہ کہا کہ اب ان کے خلاف بائولنگ نہیں کرنی پڑے گی،اب آسٹریلیا کے بائولر ایڈم زمپا نے بھی یہی کچھ کہا ہے کہ دورہ ختم ہوا۔بابر کو گیندیں کروانے کی ڈیوٹی ختم ہوئی۔وہ ایئک باصلاحیت بیٹر ہے،اسے بالز کرنے…

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف
| | | | | |

آسٹریلین کھلاڑی پاکستان کے بڑے وکیل اور خیر سگالی کے سفیر بن گئے،رمیز راجہ کا انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ مارچ کے لئے بابر اعظم اور پیٹ کمنز کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،پلیئر آف دی منتھ میں مقابلہ پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے…

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین  جیت کی بجائے کس بات پر خوش
| | | | | |

پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت کی بجائے کس بات پر خوش

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے۔آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو لاہور میں گھس کر ورلڈ ٹی20 کپ سیمی فائنل کی شکست یاد کروادی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس بار تو ہدف بھی معمولی تھا،نتیجہ میں بعد  میں بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے  163 کا مشن 20…

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور
| | | | |

ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور۔آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے 163 اسکور بنانے ہیں۔لاہور میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 162 اسکور بنائے۔ ٹاس ہارنے کے بعد بابر اعظم الیون…

ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف  3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں
| | | | | |

ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں۔آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی نائٹ پریکٹس کی ہے۔پی سی بی نے سحری کے وقت پلیئرز کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں،جس کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بڑی محنت کے…

ٹیسٹ میچ ،اگلے 3 روز میں ایک اور یارکر،ترک عوام بھی عمران خان کی بیک پر،کرک اگین کی تمام رپورٹیں درست
| | | |

ٹیسٹ میچ ،اگلے 3 روز میں ایک اور یارکر،ترک عوام بھی عمران خان کی بیک پر،کرک اگین کی تمام رپورٹیں درست

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اس وقت حکومتی وسرکاری معاملات کی وجہ سے بے یقینی کا شکار ہے،کیوں نہ ہو کہ ملک کا وزیر اعظم پی سی بی کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے،یہی وجہ ہے کہ پی سی بی انتظامیہ کی دھڑکنیں بھی اسی کے ساتھ چلتی ہیں۔ یہی وجہ…

بابر اعظم کو نئی گاڑی کیوں ملی،پاکستان کا اصل کارنامہ کیا
| | | | | | |

بابر اعظم کو نئی گاڑی کیوں ملی،پاکستان کا اصل کارنامہ کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم نے 20 برس بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے وآخری میچ میں مقابلہ یکطرفہ رہا۔کینگروز کی بیٹنگ لائن اس بار بری طرح ناکام ہوگئی۔بابر اعظم نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اس بار…

عمران خان،وسیم اکرم کا تاریخی رد عمل،قوم کو اہم راز بتادیا
| | | | |

عمران خان،وسیم اکرم کا تاریخی رد عمل،قوم کو اہم راز بتادیا

کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وہ سابق کھلاڑی جو عمران خان کے ساتھ کھیلے ہیں،ان کے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔عمران خان کے زمانے کے قریبی ساتھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا تاریخی رد عمل آیا ہے۔انہوں نے قوم کو اہم راز بھی بتادیا ہے۔ عمران خان اس وقت بطور وزیر…

انگلینڈ نے حارث رئوف اور شاداب خان کو ملادیا
| | | | | | |

انگلینڈ نے حارث رئوف اور شاداب خان کو ملادیا

لاہور،لندن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان کا انگلینڈ میں مختصر تری معاہدہ،یارک شائر کائونٹی نے ٹی 20 بلاسٹ 2022 کے لئے معاہدہ کیا ہے۔شاداب شروع کے  5 سے 6 میچز اور آخر میں چند میچز کھیلیں گے۔ یارک شائر کائونٹی سے معاہدہ ہوتے ہی شاداب خان کے حوالہ سے برطانوی میڈیا …

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر
| | | | | | |

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر

لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا…

یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ  بھی جیتا
| | | | |

یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ بھی جیتا

لاہور:کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ بھی جیتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل ہفتہ 2 اپریل کو کھیلاجائے گا۔پاکستانی ٹیم سیریز اور ٹرافی کی بقاکی جنگ لڑے گی،اس حوالہ سے اہم سٹوری آنے کو ہے۔یہاں تک یہ ذکر ضروری…