شاہد آفریدی کا نئی لیگ کروانے کا اعلان،عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشاف
| | | | | |

شاہد آفریدی کا نئی لیگ کروانے کا اعلان،عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا نئی لیگ کروانے کا اعلان،عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشاف۔شاہد خان آفریدی نے نئی لیگ کروانے کا اعلان کردیا ہے،اس میں غیر ملکی پلیئرز لانے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ساتھ میں کچھ اور بھی سخت باتیں کی ہیں۔ایم ایس ایل کے نام سے نئی لیگ ہونے جارہی ہے۔…

قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد رمیز راجہ کا مستقبل اب کیا
| | | |

قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد رمیز راجہ کا مستقبل اب کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں سیاسی صورتحال ڈرامائی رنگ اختیار کرگئی ہے،اس کے اثرات پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین رمیز راجہ پر بھی پڑیں گے۔جمعہ کو غیرملکی مراسلہ پر ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے تازہ ترین اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس کو رکھا گیا،آج کے اجلاس میں ایک بات نئی ڈالی…

شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ
| | | | |

شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ

  لیسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کا ایک اور سنچری کے ساتھ حقیقی اعلامیہ۔پاکستانی اوپنر شان مسعود کی انگلینڈ میں مسلسل دوسری سنچری۔لیسٹر میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے تیسرے رائونڈ کے دوسرے دن کے کھیل میں لیسٹر کے خلاف لنچ کے فوری بعد تھری فیگر اننگ مکمل کی ہے۔ شان مسعود کے کیا کہنے،کائونٹی…

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے
| | | | |

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی…

بیرونی مداخلت،قومی سلامتی کمیٹی کا دوسرا اعلامیہ،گھٹیا رپورٹنگ جاری
| | | |

بیرونی مداخلت،قومی سلامتی کمیٹی کا دوسرا اعلامیہ،گھٹیا رپورٹنگ جاری

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Photo Instagram imrankhan pti قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا اعلامیہ جاری ہوگیا،اعلامیہ میں شرکا کا نام لکھا گیا ہے۔اجلاس میں امریکا سے ملنے والے مراسلے کا جائزہ لیا گیا،اس کے بعد یہ کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی بیرونی سازش  نہیں ہوئی ہے جس کے ثبوت ملتے ہوں۔وزیر اعظم شہباز…

شان مسعود کے کیا کہنے،کائونٹی میں مسلسل چوتھی بڑی اننگ
| | | | |

شان مسعود کے کیا کہنے،کائونٹی میں مسلسل چوتھی بڑی اننگ

لیسٹر۔کرک اگین رپورٹ Image by AFP,FilePhoto پاکستانی اوپنر شان مسعود کے کیا کہنے۔انگلینڈ پہنچتے ہی نکھر گئے۔کمال یہ ہوگیا ہے کہ تیسرا میچ کھیل رہے ہیں۔چوتھی اننگ ہے،مسلسل بڑی اننگ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ لیسٹر میں میزبان ٹیم کے خلاف ڈربی شائر نے 2 وکٹ پر106 اسکور بنالئے ہیں۔لیسٹر ٹیم کل کھیل کے…

ہوم آف کرکٹ میں پہلی افطاری ،بابر اعظم کہاں روانہ
| | | | |

ہوم آف کرکٹ میں پہلی افطاری ،بابر اعظم کہاں روانہ

لندن،لاہور،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ نے نئی تاریخ رقم کردی،ہسٹری میں پہلی بار افطار پارٹی دی،جمعرات کی شب دی جانے والی افطار پارٹی میں مسلمان کھلاڑیوں وآفیشلز کے ساتھ کئی اہم افراد تھے،ان میں موجودہ انگلش کپتان اوئن مورگن بھی شامل تھے۔انہوں نے اسے ایک عظیم موقع قرار دیا ہے۔افطاری کے وقت آذان مغرب…

عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی
| | |

عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کرلی ہے۔4 ماہ قبل قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران رائٹ ہینڈ اوپنر دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے،اس کے بعد ان…

لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام
| | | |

لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق وزیر اعظم،سابق کپتان عمران خان نے اپنے ہوم گرائونڈ لاہور سے علم بلند کردیا،مینار پاکستان پر تاریخی جلسے سے خطاب میں انہوں نے اپنی قوم کو اگلا لائحہ عمل دے دیا ہے۔لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام دیا ہے۔ جمعرات کی شب گریٹرپارک…

انگلش کائونٹی،حسن علی کی بلند چھلانگ،شاہین کی اونچی اڑان،مزید احوال
| | | | |

انگلش کائونٹی،حسن علی کی بلند چھلانگ،شاہین کی اونچی اڑان،مزید احوال

کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کی بلند چھلانگ،شاہین کی اونچی اڑان،مزید احوال  ساتھ ہے۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی پہلی شاندار انٹری،آسٹریلین کھلاڑی مارنوس لبوشین سمیت متعدد اہم شکار کئے ہیں،شاہین شاہ آفریدی کی سوئنگ بائولنگ کی وجہ سے گلیمورگن ٹیم صرف122 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔مڈل سیکسن نے 41 اوورز میں…

محمد رضوان کا گولڈن اعزاز،وژڈن نے بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا
| | | | |

محمد رضوان کا گولڈن اعزاز،وژڈن نے بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo by pcb محمد رضوان کا گولڈن اعزاز،وژڈن نے بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی محمد رضوان نے دنیا بھر کے بہترین کرکٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا ہے۔معروف ادارے وژڈن نے انہیں سال کا بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا ہے۔پاکستانی وکٹ کیپر نے سال…

شان مسعود کے لئے مکی آرتھر کیا،کائونٹی کھیلنے والے اوپنرنے پہلی بار بتادیا
| | | | | |

شان مسعود کے لئے مکی آرتھر کیا،کائونٹی کھیلنے والے اوپنرنے پہلی بار بتادیا

لندن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے لئے مکی آرتھر کیا،کائونٹی کھیلنے والے اوپنرنے پہلی بار بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ کھلاڑی شان مسعود کرکٹ کے معروف ادارے وژڈن  پر شان کے ساتھ آئے ہیں۔انہوں نے تازہ ترین بات چیت میں بہت سی ایسی باتیں کی ہیں جو عام حالات میں نہیں  ہوتی ہیں۔شان مسعود نے…