ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
| | | | | | | | | | | | | |

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان…

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان
| | | | | |

ہر سال 3 ملکی کپ،انڈر 19 کا پی ایس ایل،15 روز میں اور بڑی خبریں،رمیز راجہ کا اعلان

کرک اگین رپورٹ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ مجھے3 چیزیں فوری طور پر کرنی ہیں۔میں خاصا بے صبرا قسم کا منیجر ہوں۔مجھے آرگنائزیشن کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے،کمرشل کے اوپر کام کرنے والے ہیں،کوئی ہے ہی نہیں ہے۔اب ہمیں اپنا کمرشل ازم بہتر کرنا ہوگا۔میں کراچی بگی بزنس مینوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ  44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ 44پر ڈھیر ،سری لنکا بھی سپر 12 گروپ 1 میں چلا گیا

  شارجہ ،کرک اگین رپورٹ   نیدر لینڈ ٹیم کا بھی حال برا ہی رہا۔بس ایک فرق ہوگیا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں ایک بار پھر اسی نے قلیل اسکور پر ڈھیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری لنکا نے اسے 44 کے اسکور پر ڈھیر کردیا۔شارجہ میں  ورلڈ کپ ٹی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا

کرک اگین رپورٹ یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی …

بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ باہر،ڈیوڈ ویزا نے نمیبیا کوسپر 12 کا ویزا دلوادیا
| | | | | |

بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ باہر،ڈیوڈ ویزا نے نمیبیا کوسپر 12 کا ویزا دلوادیا

  شارجہ،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹنگ ٹیم ڈیوڈ ویزا کی وکٹ پر موجودگی،پے درپے چھکوں نے کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا کو آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلہ میں پہنچادیا۔یہ اتنا بڑا نتیجہ ہے کہ نمیبیا میں خوشیوں کے شادیانے بج اٹھے جب کہ ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والی آئر…

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،نمیبیا کے پاس بڑا موقع
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،نمیبیا کے پاس بڑا موقع

دبئی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔کھلاڑی  رمیز کے خطاب کے بعد پر جوش ہیں۔پی سی بی نے ساتھ میں کل کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔ گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیںقومی…

بھارت کے خلاف میچ،رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز سے اہم خطاب،3 نئی ہدایات
| | | | | | |

بھارت کے خلاف میچ،رمیز راجہ کا قومی کرکٹرز سے اہم خطاب،3 نئی ہدایات

لاہور،دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاک بھارت میچ سے قبل قومی کرکٹرز سے خطاب کرڈالا۔جمعہ کو لاہور سے دبئی ورچوئل ویڈیو  رابطہ میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے باقاعدہ خطاب کیا ہے ۔ورلڈ ٹی 20 کا سپر 12 مرحلہ کل سے شروع ہوگا اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 منزل،آئرلینڈ فیصلہ کن میچ میں اترگیا،پہلے بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 منزل،آئرلینڈ فیصلہ کن میچ میں اترگیا،پہلے بیٹنگ

شارجہ،کرکا گین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلےمرحلے کے سیکنڈ لاسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے اہم میچ میں آئرش ٹیم نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ گلے بھی پڑسکتا ہے۔نمیبیا کی بائولنگ لائن کمزور نہیں ہے اور آئرش بلے باز…

پاکستان بمقابلہ بھارت،وسیم اکرم کا سابقہ ریکارڈ ماننے،گاواسکر کا فیورٹ بتانے سے انکار
| | | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،وسیم اکرم کا سابقہ ریکارڈ ماننے،گاواسکر کا فیورٹ بتانے سے انکار

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اصل مقابلہ کا وقت آن پہنچا ہے اور اب قریب 2 کا عرصہ درمیان میں حائل ہے۔اتوار 24 اکتوبر کی رات 7 بجے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 میلے کا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا،اس حوالہ سے مختلف…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج بھی 2 میچز،پاکستان کے گروپ کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ،ممکنہ پکچر
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آج بھی 2 میچز،پاکستان کے گروپ کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ،ممکنہ پکچر

کرک اگین ڈیسک رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے پہلے مرحلے کا آج آخری روز ہے،گروپ کے آخری 2 میچز شیڈول ہیں،یہ دونوں مقابلے شارجہ میں ہونگے اور اسی اعتبار سے کہا جاسکتا ہے کہ لوسکورنگ شو ہونگے۔سب سے پہلے آج جمعہ 22 اکتوبر 2021 کے شیڈول میچز پر نگا ہ…

لیگ اسپنر کا لیگ اسپنر پروار،شکیب الحسن نے شاہد آفریدی کا بڑا ریکارڈ اچک لیا
| | | | | | | |

لیگ اسپنر کا لیگ اسپنر پروار،شکیب الحسن نے شاہد آفریدی کا بڑا ریکارڈ اچک لیا

کرک اگین تحقیقاتی سیل لیگ اسپنر نے ہی لیگ اسپنر پروار کردیا،بنگلہ دیشی آل رائونڈر نے پاکستانی آل رائونڈرکو تاریخی صفحات پر پیچھے دھکیل دیا ہے،دلچسپ بات ہے اور کمال اتفاق ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں وہ کام ہوگیا جس کی امید کم سے کم سپر 12 میں تھی لیکن بنگلہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا

کرک اگین تحقیقی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ ہاتھ کردیا،پاکستان سمیت تمام ان ٹیموں کا فائدہ ہوگیا جو سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں،آئی سی سی کی سوچی سمجھی پلاننگ فیل ہوگئی،اب ایک جانب 3 کمزور ممالک نظر آسکتے ہیں،ان میں افغانستان،سکاٹ لینڈ…