ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کو ٹاس ہارنے کے باوجود بعد میں بیٹنگ مل گئی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کو ٹاس ہارنے کے باوجود بعد میں بیٹنگ مل گئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کی وسل بج اٹھی ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اور افغان کپتان محمد نبی نے میچ سے قبل  ایسا مظاہرہ کیا ہے کہ میچ میں کسی بھی قسم کی گرما گرمی نہ ہو اور ساتھ میں کرکٹ…

بابر اعظم آج  بڑے منفی ریکارڈ کے خطرے میں،دوسری بار 100ویں شکار بن سکتے
| | | | | | | | |

بابر اعظم آج بڑے منفی ریکارڈ کے خطرے میں،دوسری بار 100ویں شکار بن سکتے

دبئی،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جہاں ذکر ہو تو نت نئے ریکارڈز،کلاس اور اعزازات کی بات ہوتی ہے،اسی کا خیال بھی آتا ہے اور کیوں نہ آئے۔کم عمری میں ہی وہ اپنی کلاس اور اسٹائل کے سبب ویرات کوہلی،کین ولیمسن اور جوئے روٹ کی لائن میں آگئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،استاد اور شاگرد آمنے سامنے،پاکستان کے لئے آج ہی سیمی فائنل کنفرم
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،استاد اور شاگرد آمنے سامنے،پاکستان کے لئے آج ہی سیمی فائنل کنفرم

دبئی،کرک اگین اسپیشل رپورٹ ویسے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو ماننا ہوگا،جنہوں نے مسلسل پاکستان کے میچز نائٹ میں شیڈول کئے۔دیگر ٹیمیں باری باری دن اور رات کے میچز کھیلنے میں لگی ہیں،ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ورلڈ ٹی 20 کپ میں اپنا تیسرا میچ آج کھیل رہی ہے اور حسب سابق یہ…

ورلڈ ٹی 20 کپ سے آج ایک ٹیم کے باہر یونے کا دن،بد قسمت کون،پیش گوئی
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ سے آج ایک ٹیم کے باہر یونے کا دن،بد قسمت کون،پیش گوئی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک ایسا دن ہے،ایک ٹیم کے باہر ہونے اور ایک ٹیم کے سیمی فائئنل میں جانے کا وقت آئے گا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں جمعہ کس پر بھاری ہوگا۔کس کے لئے خوش بخت ہوگا،اس کا فیصلہ 28 اکتوبر کو 2 اہم ترین میچز کے ساتھ ہوگا۔کیا ہی اتفاق…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source  by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 میں جاکر اپنی چال ہی بھول گیا۔افغانستان کے خلاف 60 پر ڈھیر ہوکر 130 رنزکی شکست سے اس مہم کا آغاز کرنے والی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں کمزور حریف نمیبیا سے شکست ہوگئی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بعد افغانستان کی بھی باوقار جیت،سب ٹیموں کے لئے نئے سائرن بج اٹھے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پہلے مرحہ میں ناقابل شکست رہنے،بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کرنے والی سکاٹ لینڈ ٹیم سپر 12 کے میچ میں بری طرح ناک آئوٹ ہوگئی،یہ ناک ہو بہو ایسا ہی…

افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس
| | | | | | | |

افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس

  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے. افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں. اس میچ سے ایک بات کلئیر ہوجائے گی کہ ان 2 میں سے…

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم

کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے مقابلے جاری ہیں تو دوسری طرف ابھی سے اگلے سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیموں کی صف بندی جاری ہے۔2022 کا ورلڈ ٹی 20 کپ بھی زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اور 12 ماہ سے بھی کم وقت میں آسٹریلیا…

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
| | | | | | | | | | | | | |

ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں

کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے  کرک اگین بعض اوقات  کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین  اسپیشل ڈائری کے عنوان…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کا اپ ڈیٹ شیڈول،نمیبیا بھی پاکستانی گروپ میں آگیا

کرک اگین رپورٹ یہ بات قریب طے ہے کہ نمیبیا ٹیم نے اپنے گروپ میں سیکنڈ ٹاپ سیڈ کے طور پر سپر 12 میں جگہ بنائی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ سری لنکا کے طرح اس کے بھی 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ بہت ہی کم ہے۔نمیبیا اس وقت منفی …

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سپر 12میں عدم توازن،سہرا سکاٹ لینڈ کے سر،پاکستان گروپ بہت آسان ہوگیا

کرک اگین تحقیقی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ ہاتھ کردیا،پاکستان سمیت تمام ان ٹیموں کا فائدہ ہوگیا جو سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں،آئی سی سی کی سوچی سمجھی پلاننگ فیل ہوگئی،اب ایک جانب 3 کمزور ممالک نظر آسکتے ہیں،ان میں افغانستان،سکاٹ لینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،اصل مرحلہ سے قبل ویسٹ انڈیز کا بینڈ بج گیا،افغانستان کے ہاتھوں مات
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،اصل مرحلہ سے قبل ویسٹ انڈیز کا بینڈ بج گیا،افغانستان کے ہاتھوں مات

دبئی،کرک اگین آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچز مکمل ہوگئے،بدھ کی شب دبئی سے آنے والے ایک اور نتیجہ نے دنیا کو چونکادیا ہے،دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو افغانستان کرکٹ ٹیم نے بری طرح مار ڈالا ہے،اس طرح ویسٹ انڈیز ٹیم سپر 12 میں ہونے کے باوجود،دفاعی چیمپئن کا…