ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز آج،پاکستان دفاعی چیمپئن کے سامنے،3 اور اہم مقابلے بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ شروع ہوچکا۔اپ سیٹ بھی ہوگیا،ٹاپ ٹیمیں ٹی وی پر میچز دیکھنے میں مگن تھیں کہ آج 18 اکتوبر کو انہیں بھی میدان میں آنا پڑ رہا ہے۔ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کے لئے دنیا کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔پاکستانی ٹیم بھی شامل…

ورلڈ کپ ٹی 20 وارم اپ میچز،سپر 8 ٹیمیں کل سے جلوہ گر،پاکستان کے پہلے میچ کی ٹیم
| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ ٹی 20 وارم اپ میچز،سپر 8 ٹیمیں کل سے جلوہ گر،پاکستان کے پہلے میچ کی ٹیم

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا جہاں آج 17 اکتوبر کو آغازہورہا ہے،وہاں ٹاپ 8 ٹیموں کے اہم ترین وارم اپ میچز کا سلسلہ کل 18 اکتوبر سے شروع ہوگا۔8 ٹیمیں 2،2 میچز کھیلیں گی اور 20 اکتوبر کو فارغ ہوجائیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 2 میچز ملے ہیں،دونوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے رائونڈ کے بعد سپر 12 کا ہیوی ویٹ معحلہ 23ا کتوبر سے شروع ہوگا۔سپر 12 میں 2 گروپ ہونگے۔ان کو گروپ 1 اور گروپ 2 کا درجہ دیا گیا ہے۔ گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا ہیں۔ گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا اپوزیشن ٹیموں کے خلاف ریکارڈ،الارمنگ صورتحال
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا اپوزیشن ٹیموں کے خلاف ریکارڈ،الارمنگ صورتحال

کرک اگین انویسٹی گیشن ڈیسک آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ریکارڈ برا نہیں ہے۔2 بار فائنل کھیلا۔یہ خوش قسمت دن ابتدائی 2 ایونٹس کے تھے،جب 2007 کے پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت سے ہارا اور 2009 میں فائنل کھیل کرسری لنکا کو ہرایا،چیمپئن بنا۔پاکستان اس…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،افغان کپتان فائنل،کھلاڑیوں کا پھر انتخاب
| | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،افغان کپتان فائنل،کھلاڑیوں کا پھر انتخاب

دبئی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان نے بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کو فائنل کرلیا ہے اور ایسا کیا ہے کہ اس کا کپتان بھی بدل گیا ہے۔افغان بورڈ نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نہایت ہی تجربہ کار آل رائونڈر محمد نبی کو کپتان نامزد کیا ہے۔محمد نبی آئی سی سی ٹی 20 کی…

آئی سی سی کا افغانستان کے حوالہ سے اہم فیصلہ آگیا
| | | | |

آئی سی سی کا افغانستان کے حوالہ سے اہم فیصلہ آگیا

دبئی,کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کے بارے میں اہم اعلان کردیا ہے۔ملک میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے،خواتین کرکٹ پر پابندی کے اعلان کے بعد افغانستان کی آئی سی سی میں مستقل رکنیت خطرے میں ہے۔یہی وجہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے اگلے ماہ نومبر میں اپنے ہاں شیڈٖول واحد…

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا

کرک اگین تحقیق آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی ٹیم میں بیک وقت 2 پرانے پلیئرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی سب کے لئے حیران کن ہے۔شاید بہت سوں کے لئے اطمینان بخش بھی ہو۔وہ لوگ جو یہ سوچ رہے ہوں کہ پاکستانی ٹیم بوڑھے…

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار
| | | | | | |

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے بیک اپ پلیئرز میں شامل فخرزمان ان فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں انگوٹھے کی تکلیف ہوئی ہے اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 کپ کے اگلے 2میچزکا حصہ نہیں بن سکیں گے۔فخرزمان کو یہ چوٹ جمعرات کی شب کھیلے گئے میچ کے دوران لگی،ڈاکٹرز کے مطابق انہیں اگلے 2میچز میں…

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد
| | | | | | | |

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں…

افغانستان ورلڈ ٹی 20 کے آخری میچ میں کس کے سر،میچز کا مکمل خاکہ
| | | | |

افغانستان ورلڈ ٹی 20 کے آخری میچ میں کس کے سر،میچز کا مکمل خاکہ

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 میں افغانستان کرکٹ ٹیم ڈاک ہارس ہوگی۔یہ ٹیم کسی بھی ملک کا تختہ الٹ سکتی ہے۔پاکستان والے گروپ 2 میں یہ موجود ہے اور اس کے میچز کا بھی زبردست شیڈول ہے۔افغانستان کی نئی ٹیسٹ ٹیم کے لئے یہ اعزاز ہے کہ اس نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔…