ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ،نیپال ٹیم کا اعلان،ایک جیل میں
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ،نیپال ٹیم کا اعلان،ایک جیل میں۔نیپال کرکٹ ورلڈٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ روہت پاڈیل اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیپال کی ایک ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیپال کے توسیعی اسکواڈ میں سے جو ویسٹ انڈیز…