شاہد آفریدی نے کسے جاہل کہا،کسےجاہل بننے سے روکا
| | | | | | | |

شاہد آفریدی نے کسے جاہل کہا،کسےجاہل بننے سے روکا

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے جس انداز میں دورہ پاکستان ختم کیا تھا ،اس کے بعد انگلینڈ نے جیسے اس کی نقل کی،ایسی ڈھٹائی اور بد تہذیبی کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ 8 سے 10 روز گزرنے کے بعد بھی رد عمل سامنے آرہا ہے۔تازہ ترین بات شاہد آفریدی نے…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے میچز کا مکمل شیڈول،نئی ترتیب کے ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں…

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب
| |

وہاب ریاض،بابر اعظم اور عثمان قادر کی کوشش،سنٹرل پنجاب کامیاب

ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی20 کے چوتھے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں دو وکٹیں حاصل کرنے اور اختتامی لمحات میں 8 گیندوں پر 20 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر…

انگلش کائونٹی 2021 کا ٹائٹل واروکشائر کے نام،عباس کی ٹیم کیسے رہ گئی
| |

انگلش کائونٹی 2021 کا ٹائٹل واروکشائر کے نام،عباس کی ٹیم کیسے رہ گئی

  ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی چیمپئن شپ 2021 کا ٹائٹل واروکشائر کائونٹی نے جیت لیا ہے،اس نے 9 سال بعد کوئی کائونٹی ایونٹ جیتا ہے،2012 سے وہ مسلسل ناکام چلا آرہا تھا۔اس نے آخری میچ میں سمرسیٹ کو 118 رنز سے ہرادیا۔اس میچ میں ملٹی پل پرفارمرز دکھائی دیئے۔اہم ترین…

قومی ٹی 20 کپ،سندھ نے سدرن پنجاب کو ہرادیا،خرم منظور ہیرو
| |

قومی ٹی 20 کپ،سندھ نے سدرن پنجاب کو ہرادیا،خرم منظور ہیرو

  ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی پر یس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر…

پی ایس ایل جنرل کونسل کا اجلاس،صدارت رمیز راجہ نے کی
| |

پی ایس ایل جنرل کونسل کا اجلاس،صدارت رمیز راجہ نے کی

پی سی بی پریس ریلیز پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار…

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے لئے بڑا اعلان،انگلینڈ کرکٹ بورڈ پر گہرا طنز
| | |

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے لئے بڑا اعلان،انگلینڈ کرکٹ بورڈ پر گہرا طنز

  کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے. ساتھ ہی انہوں نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ پر رکھ رکھ کر طنز کے نشتر چلائے ہیں. ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریوز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہم منصب وسیم…

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی
| | |

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی

Image By Associated Press ایڈیٹر کرک اگین اسپورٹس یہ 22 ستمبر کی بات ہے۔کرک اگین نے اوپر تلے 2 سٹوریز شائع کی تھیں۔اس وقت تک برٹش میڈیا سمیت کسی جگہ بھی یہ خبریں نہیں تھیں کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان کینسل کرنا اس کے گلے پڑجائے گا،کرک اگین نے یہ نتیجہ اس لئے اخذ کیا…

ورلڈ ٹی 20،زخم خوردہ پاکستان اپنے دشمنوں کا شکار کیسے کرے گا،مکمل شیڈول
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،زخم خوردہ پاکستان اپنے دشمنوں کا شکار کیسے کرے گا،مکمل شیڈول

تصویر بشکریہ: اے ایف پی کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز میں اب صرف 3 ہفتئ باقی رہ گئے ہیں ،۔ہر ٹیم کا شیڈول فائنل ہے۔ایونٹ میں 16 ممالک شریک ہیں۔8 ممالک براہ راست سپر 12 کھیلیں گے جب کہ 8 ممالک اس سے قبل 7روزہ پہلا رائونڈ کھیلیں گے،ادھر سے…

نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز
| |

نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز

راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز،دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔188 رنز کے…

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی
| |

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی

    راولپنڈی، 23 ستمبر 2021ء.پی سی بی پ ر شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ناردرن نے 140 رنز کا…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ
| | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ

      آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت ریلیز کردیا۔میگا ایونٹ کے آفیشل گیت میں تمام 16 ممالک کے رنگ نمایاں نہیں کئے گئے اور ٹائٹل پر بھی پاکستان سمیت کئی ممالک جگہ نہیں بناسکے ہیں۔بھارتی رنگ غالب ہیں۔بھارت کی ٹیم ایونٹ کی دفاعی نہیں ہے بلکہ ویسٹ انڈیز ہے…