آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے 8 میں سے 6 ٹیموں نے باقاعدہ 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے لیکن پاکستان اور بھارت روایتی رومان کی طرح تاخیر پر ہیں۔پاکستان کے 20 رکنی سکواڈ کی غیرسرکاری نیوز کل ضرور بریک ہوئی ہے لیکن آئی سی سی اور پی سی بی مین خاموشی ہے،بھارتی اسکواڈ کا اعلان 18 یا 19 جنوری کو متوقع ہے۔
یہاں تمام ٹیموں کے سکواڈز کی تفصیلات ایک ساتھ دی جارہی ہیں۔
اسکواڈ جنوبی افریقا
جنوبی افریقہ اسکواڈ: ٹیمبا باووما (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان مولڈر، لونگی نگیڈی، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی، ٹرسٹن سٹبس راسی وین ڈیر ڈوسن۔
آسٹریلوی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ
پیٹ کمنز، ایلکس کیری، ناتھن ایلس، آرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، مارنس لیبوشین، مچل مارش، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ،اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ایڈم زمپا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے افغانستان کا سکواڈ
حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمت شاہ (نائب کپتان)، رحمن اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، اکرام علی خیل (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، اے ایم غضنفر، نور احمد، فضل حق۔ فاروقی، نوید زدران اور فرید احمد ملک۔
ابتدائی اسکواڈ پاکستان
کپتان محمد رضوان، بابر اعظم ،طیب طاہر،عرفان خان نیازی،سفیان مقیم، محمد حسنین، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ ،عثمان خان،شاہین شاہ آفریدی، حارث روف ،ابرار احمد،کامران غلام اور سلمان علی آغا ،امام الحق، فخر زمان،حسیب اللہ،عباس آفریدی شامل ہیں۔صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی اسکواڈ میں بھیجا گیا
بنگلہ دیش کا چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ
نظم الحسین شانتو (کپتان)، سومیا سرکار، تنزید حسن، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، ایم ڈی محمود اللہ، جیکر علی انیک، مہدی حسن میراز، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، پرویز حسین، پرویز حسین احمد، تنظیم حسن ثاقب، ناہید رانا۔
بھارتی سکواڈ
چیمپئنز ٹرافی،جسپریت بمراہ پاکستان میچ سے باہر یا پھر،فیصلہ،بھارت کے اسٹرائیک باؤلر جسپریت بمراہ صحت کی وجہ سے اگلے ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کا امکان ہے۔اس کا مطلب ہے کہ وہ پاکستان سمیت گروپ میچز سے باہر ہونگے،بمراہ جن کی کمر پر سوجن ہے، کو بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جہاں ان کی صحت یابی کی نگرانی کی جائے گی۔
نیوزی لینڈاسکواڈ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025
مچل سینٹنر (کپتان)،مائیکل بریسویل،مارک چیپ مین،ڈیون کونوے،لوکی فرگوسن،میٹ ہنری،ٹام لیتھم،ڈیرل مچل،ول اوکیف،گلین فلپس،راچن رویندرا،بین سیئرز،ناتھن اسمتھ،کین ولیمسن
چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ سکواڈ
جوس بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، مارک ووڈ، ثاقب محمود، عادل راشد، لیام لیونگ اسٹون، جیمی اسمتھ، جیمی اوورٹن، بین ڈکٹ، برائیڈن کارس، ہیری بروک، جیکب بیتھل، گس اٹکنسن، جوفرا آرچر، جو روٹ