آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 شروع ہونے کو ہے۔یہاں اس حوالہ سے ریکارڈز پیش خدمت ہیں۔چیمپئنز ٹرافی۔ٹاپ فائیو بیٹرز،بائولرز،ونرز،فائنل اور ایونٹ کے ہرو،چیمپئنز کپتان
چیمپئنز ٹرافی تاریخ کے 5 ٹاپ سکورر
کرس گیل ویسٹ انڈیز 17 میچز میںرنز791
741 مہیلا جے وردھنے سری لنکا 22 میچز میں رنز
701 شیکھر دھون انڈیا 10 میچز میں رنز
683 کمار سنگاکارا سری لنکا 22 میچشز میں رنز
665 سورو گنگولی انڈیا 13 میچز میں رنز
چیمپئنز ٹرافی تاریخ کے ٹاپ انفرادی سکورر
نیتھن ایسٹل،145* نیوزی لینڈ بمقابلہ ریاستہائے متحدہ دی اوول، لندن، انگلینڈ 10 ستمبر 2004
اینڈی فلاور 145.زمبابوے بمقابلہ انڈیا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو، سری لنکا 14 ستمبر 2002
سورو گنگولی 141* انڈیا نمقابلہ جنوبی افریقہ جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی، کینیا 13 اکتوبر 2000
سچن ٹنڈولکر141 رنز، بھارت بمقابلہ آسٹریلیا بنگبندھو نیشنل اسٹیڈیم، ڈھاکہ، بنگلہ دیش 28 اکتوبر 1998
گریم اسمتھ 141 رنز۔جنوبی افریقہ انگلینڈ سپر اسپورٹ پارک، سنچورین، جنوبی افریقہ 27 ستمبر 2009
چیمپئنز ٹرافی کے ٹاپ مجموعی وکٹ ٹیکر
وکٹیں28 کائل ملز نیوزی لینڈ 15 میچز
وکٹیں24 متھیا مرلی دھرن سری لنکا 17 میچز
وکٹیں 24۔لاستھ ملنگا 15 میچز
وکٹیں 22۔ بریٹ لی آسٹریلیا 16میچز
وکٹیں 21۔ گلین میک گرا آسٹریلی 12میچز
وکٹیں۔21جیمز اینڈرسن انگلینڈ12 میچز
چیمپئنز ٹرافی کے 5 ٹاپ انفرادی گیند باز
6/14 فرویز معروف سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی، انڈیا 14 اکتوبر 2006
6/52 جوش ہیزل ووڈ آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ایجبسٹن، برمنگھم، انگلینڈ 2 جون 2017
5/11 شاہد آفریدی پاکستان بمقابلہ کینیا 14 ستمبر 2004
5/21 مکھایانٹینی جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ۔بندرا اسٹیڈیم، موہالی، بھارت 27 اکتوبر 2006
5/29 مروین ڈیلن ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش دی روز باؤل، ساؤتھمپٹن، انگلینڈ 15 ستمبر2004
چیمپئنز ٹرافی کے فاتح،ونر کپتان،فائنل ہیرو،پلیئر آف دی ایونٹ۔زیادہ رنز،زیادہ وکٹیں
پہلا ایونٹ۔1998۔جنوبی افریقہ چیمپئن بنا۔ ہینسی کرونئےوننگ کپتان۔ مین آف دی فائنل جیک کیلس جنوبی افریقہ ،مین آف دی ٹورنامنٹ۔جیک کیلس۔ کزیادہ رنز فیلو والیس (221)۔زیادہ وکٹیں۔جیک کیلس (8)
دوسرا ٹورنامنٹ 2000۔چیمپئن نیوزی لینڈ،فاتح کپتان۔ سٹیفن فلیمنگ نیوزی لینڈ ۔کرس کیرنپلیئر آف دی فائنل۔پلیئر آف دی ایونٹ ایوارڈ نہیں دیا گیا ۔زیادہ رنز سورو گنگولی (348رنز) زیادہ وکٹیں۔ وینکٹیش پرساد (8)۔
تیسرا ایونٹ 2002۔فاتح۔بھارت اور سری لنکا۔۔فاتح کپتان سورو گنگولی۔ سنتھ جے سوریا ۔فائنل اور پلیئر آف دی ایونٹ کو ایوارڈ نہیں دیا گیا۔ زیادہ رنز۔ وریندر سہواگ (271) ۔زیادہ وکٹیں۔متھیا مرلی دھرن (10)
چیمپئنز ٹرافی کے ونرز،ٹیموں کی پوزیشن،میچز،بیٹنگ،بائولنگ اور فیلڈنگ ریکارڈز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2004۔،فاتح ویسٹ انڈیز۔ فاتح کپتا، برائن لارا کرکٹ ویسٹ انڈیز ۔مین آف دی فائنل۔ایان بریڈ شا مین آف دی سیریز۔رامنریش سروان ۔زیادہ رنز۔مارکس ٹریسکوتھک (261)زیادہ وکٹیں۔ اینڈریو فلنٹوف (9)
آئی سی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2006۔فاتح ٹیم۔ آسٹریلیا ۔فاتح کپتان۔رکی پونٹنگ۔مین آف دی فائنل۔ شین واٹسن ۔مین آف دی سیریز۔کرس گیل ۔زیادہ رنز،کرس گیل (474)زیادہ وکٹیں۔ جیروم ٹیلر (13)
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2009۔فاتح۔آسٹریلیا۔فاتح کپتان۔ رکی پونٹنگ۔فائنل کا ہیرو۔شین واٹسن۔پلیئر آف دی ایونٹ۔ رکی پونٹنگ ۔زیادہ رنز۔رکی پونٹنگ (288) ۔زیادہ وکٹیں۔وین پارنل (11)
چیمپئنز ٹرافی 2013.فاتح۔انڈیا ۔فاتح کپتان۔مہندر سنگھ دھونی ۔فائنل ہیرو۔رویندرا جدیجا ،مین آف دی سیریز شیکھر دھون زیادہ رنز۔شیکھر دھون (363)زیادہ وکٹیں۔رویندرا جدیجا (12)
چیمپئنز ٹرافی 2017۔فاتح پاکستان۔فاتح کپتان۔ سرفراز احمد ۔فائنل ہیرو، فخر زمان ۔مین آف دی سیریز حسن علی۔زیادہ رنز۔شیکھر دھون (338)زیادہ وکٹیں۔حسن علی (13)۔