| | | | | |

پاکستان،آسٹریلیا کے نئے سال کے شیڈول ٹیسٹ پر سڈنی اور ایڈیلیڈ میں جھگڑا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان،آسٹریلیا کے نئے سال کے شیڈول ٹیسٹ پر سڈنی اور ایڈیلیڈ میں جھگڑا۔آسٹریلیا میں نئے سال کے موقع پر پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے معاملہ پر ایڈیلیڈ اور سڈنی میں جنگ چھڑگئی ہے۔اتفاق سے اب جب یہ میچ آئے گا تو پاکستان کرکٹ ٹیم وہاں آسٹریلیا میں ہوگی۔روایتی طور پر سال کا پہلا ٹیسٹ میچ سڈنی میں کھیلا جاتا ہے لیکن اس بار ایڈیلیڈ اوول نے فائٹ شروع کی ہے اور کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا ایڈیلیڈ کو موقع دے۔

مکی آرتھرکا درست فیصلہ بابر اعظم کرسکتے،7 سمندرپار والا کیسے اہم ہوگا،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ ٹیم اس سال کے آخر میں آسٹریلیاکا دورہ کرے گی،3 ٹیسٹ میچزکی سیریز دسمبر میں شروع ہوگی اور پاکستان و آسٹریلیا نئے سال کے پہلے ٹیسٹ میں مقابل ہونگے۔

اطلاعات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کے 3 ٹیسٹ میچز  پرتھ،میلبورن اور سڈنی میں شیڈول ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *