| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج ہفتہ4 نومبر کا دوسرا میچ بھی شروع ہونےوالا ہے۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور آسٹریلیا احمد آباد میں مدمقابل ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم کیلئے فتح سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی کیلئے ضروری ہے۔انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبرپر ہے اور اس اب ٹاپ 8 میں شامل ہونے کی فکر ہے،آخری یا 9 ویں نمبر کی ٹیم چیمپئنزٹرافی 2025 میں نہیں جاسکے گی۔

احمد آباد میں ٹاس ہوگیا ہے۔انگلینڈ نے جیت کر پہلے  بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *