| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا،مقابلہ اہم

پونے،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا،مقابلہ اہم۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج ہفتہ 11 نومبر کو 2 میچز ہیں۔پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پونے میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل ہیں۔

آسٹریلیا پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے لیکن بنگلہ دیش کیلئے چیمئنز ٹرافی کی ٹکٹ کی جنگ ہے۔فتح اسے کنفرم کرے گی،شکست کے بعد اس کا انحصار آج انگلینڈ پاکستان اور کل بھارت اور نیدرلینڈز میچ کے نتائج پر چلاجائے گا۔

ہونے میں آسٹریلیا  ٹاس جیت کر پہلے  بائولنگ  کا اعلان کیا ہے۔گلین میکسویل کو نہیں کھلایا گیا ہے۔سین ایبٹ آئے ہیں،بنگلہ دیش کی قیادتنجم الحسین کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *