| | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،وسیم اکرم نے پاکستان کے حوالہ سے بڑی بات مخصوص جملہ میں کردی

کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقا نے پونے میں ٹاس ہارنے کے باوجود پہلے بلے بازی حاصل کی،کیوی کپتان بائولنگ پر چلے گئے۔،کرکٹ اپ ڈیٹ

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،وسیم اکرم نے پاکستان کے حوالہ سے بڑی بات مخصوص جملہ میں کردی۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کے حوالہ سے پاکستان کا مستقبل آج جنوبی افریقا نیوزی لینڈ میچ سے قبل ہی بتادیا ہے۔نجی ٹی وی چینل پر سوئنگ کے سلطان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ کلیئر ہی ہے۔

محمد رضوان کی ویڈیو کیوں وائرل،پاکستان کا اگلا میچ بیٹنگ پچ پر،وقت بھی تبدیل

ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم کہتے ہیں کہ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈکا میچ جو جیتے لیکن اسی واپس آرہیں آں(ہم واپس آرہے ہیں)۔اس طرح انہوں نے پاکستانی فینز کی امیدوں کو جلا نہیں بخشی۔

ادھر پونے سے پچ رپورٹ آئی ہے۔پروٹیز کےسابق پیسر شان پولاک اور آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ ماردھاڑ کی پچ ہے۔وکٹ پر کریک ہیں،ممکن ہے کہ دوسری اننگ میں سلو ہوجائے لیکن یہاں رنزکی برسات ہوگی۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل،نیوزی لینڈکے پاس 3 آسان راستے،آج پاکستان کاشو تمام ہوسکتا

ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنبگ کو ترجیح دے گی۔جنوبی افریقا کو ٹاس مل گیا تو ایک بڑے اسکور کی توقع ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *