| | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ سپیشل،سری یاس اپنے صحافی سے ناراض،گل کا4 کلو وزن کم،عامر،کوہلی کی خبریں

لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی بھی اگرزمبابوے،کینیا،ہالینڈ اور بنگلہ دیش جیسی ٹیموں کے خلاف کھیل رہے ہوتے تو کب کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑدیتے لیکن انہوں نے بڑی ٹیموں کے خلاف میچزکھیل رکھے ہیں اور وہ جلد آگے ہونگے،ایک قسم کا انہوں نے سچن ٹنڈولکر پر طنز کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر عامر کے بیان پر رد عمل آیا ہے۔

ادھر بھارت کے بیٹر سری یاس ایئر نے اپنے ہی میڈیا کی بینڈ بجادی،کہتے ہیں کہ شاٹ پچ بال پر شاٹ کھیلنے سے بال آپ کے محل میں گرنے کا خوف ہےکیا۔جیسا بھی کھیل رہاہوں،ٹھیک ہی تو ہے۔دراصل وہ میڈیا سے ناراض ہوگئے ہیں۔

اگلے ہفتہ پاکستانی بیٹر بابرا عظم کی ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون پوزیشن چھیننے کے تگڑے امیدوار شبمان گل نے کہا ہے کہ ڈینگی نے میرا 4 کلو وزن کم کیا ہے لیکن اس کی وجہ سے کریز تک پہنچنے میں تھوڑی کمزور ی ہے۔

وسیم اکرم کی کسی وارننگ،انضمام الحق کا کس پررد عمل،جوئے روٹ کی دھمکی کسے

پاکستانی کھلاڑی افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ٹھیک ہے کہ ہم بریانی شوق سے کھارہے ہیں لیکن کسی کو ہمارے اس کھانے سے کیا تکلیف ہے۔

آسٹریلیائی اسٹار مارکس اسٹونیس کو ورلڈ کپ کے لیے ذاتی ہندوستانی شیف مل گیاہے،ساتھ ساتھ اسے بھی لئے پھررہے ہیں۔

بھارت کے ویرات کوہلی نے ہجوم کو سارا سارا کا نعرہ لگانے سے روکا، ممبئی اسٹیڈیم میں سری لنکا میچ کے دوران انہوں نے شبمان گل کی طرف اشارہ کیاکہ ماریں گے۔سارہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی ہیں۔

محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *