| | |

آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کیس،سری لنکن کرکٹرکیس میں ڈرامائی موڑ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کیس،سری لنکن کرکٹرکیس میں ڈرامائی موڑ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گزشتہ سال دورہ آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ریپ کے سنگین الزامات کاسامنا کرنے والے سری لنکن کرکٹر کے لئے عدالت میں ڈرامائی موڑ۔سرکاری وکیل نے عائد 4 الزامات میں سے 3 الزامات واپس لئے ہیں۔سری لنکن کرکٹر دائشکا گونا تھیلاکا نے سڈنی میں ایک خاتون سے ملاقات کی۔پھر اس نے الزام لگایا کہ کرکٹر نے اس کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی۔

الزامات میں تھا کہ کرکٹر نے خاتون پر حملہ کیا،اسے جان کا خوف پڑا۔خاتون کومرنے کے خطرے میں چھوڑ کر وہ چلے گئے۔

سری لنکن کرکٹر مبینہ طور پر عدالتی جیت کے قریب ہیں۔3 سنگین الزامات ڈراپ ہیں۔اب ایک الزام باقی ہے،اس کے لئے بھی سرکاری  وکیل نے وقت مانگا ہے اور سماعت اب 13 جولائی تک ملتوی ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *