| | | | |

گابا کا ڈے نائٹ ٹیسٹ،پچ سے گھاس اڑادی گئی،ویسٹ انڈیز کا ٹاس،دلیرانہ فیصلہ

برسبین،کرک اگین رپورٹ

گابا کا ڈے نائٹ ٹیسٹ،پچ سے گھاس اڑادی گئی،ویسٹ انڈیز کا ٹاس،دلیرانہ فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے گابا برسبین کے ڈے نائٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔

بین سٹوکس اور روہت شرما میں ٹاس ،انگلش ٹیم 62 برس بعد سابقہ سلیکشن کے ساتھ کھیل رہی

وکٹ سے گھاس اڑادی گئی ہے اور اب سفی پچ دکھائی دے رہی ہے لیکن بائونس اپنی جگہ موجود ہوگا۔

آسٹریلیا کے اسکواڈز میں عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبوشین، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، مچ مارش، ایلکس کیری (وکٹ کیپر)، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز (کپتان)، نیتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔کیمرون گرین کووڈ کے باوجود کھیلیں گے۔

ویسٹ انڈیز الیون میں  کریگ برتھویٹ (کپتان)، ٹیگینرائن چندرپال، کرک میکنزی، ایلک ایتھانازے، کیویم ہوج، جسٹن گریوز، جوشوا ڈا سلوا (وکٹ کیپر)، کیون سنکلیئر، الزاری جوزف، شمر جوزف، کیمر روچ شامل ہیں۔

دو میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا جیت گیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *