| | |

گلین میکسویل اور ان کی اہلیہ نے اپنی بریکنگ نیوز خود ہی نشر کردی

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

گلین میکسویل اور ان کی اہلیہ نے اپنی بریکنگ نیوز خود ہی نشر کردی۔آسٹریلیا کے کرکٹر گلین میکسویل کیلئے بڑی بریکنگ نیوز ہے کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں۔جلد ہی باپ بن جائیں گے۔میکسویل ان دنوں آئی پی ایل 2023 کے لئے بھارت میں موجود ہیں۔

اس سے قبل میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ ماں بنتے رہ گئیں تھیں۔ان  کا پہلا بچہ ضائع ہوگیا تھا۔

نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں

میکسویل کی شادی مارچ 2022 میں  وینی رامن کے ساتھ عیسائی اور ہندوروایات کے ساتھ ہوئی تھی۔

جوڑا خوش ہے اور اپنے کرکٹ فینز کو خوشخبری دیتے ہوئے متعدد تصاویر  شیئر کی ہیں۔سوشل میڈیا پر انہوں نے  یہ کرکٹ بریکنگ نیوز جاری کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *