کرک اگین ڈاٹ کام
حسن علی اور ان کی اہلیہ،برہمی کیسی اور خوشی کیوں
حسن علی کے کیچ ڈراپ کرنے پر ان کی اہلیہ ناخوش ہوئیں لیکن اگلے لمحات میں انہوں نے وکٹ بھی لی اور کیچ لیا۔پھر حسن علی کا جشن اور غصہ سے بھرپور ردعمل دیکھنے لائق تھا ۔
اس موقع پر ان کی اہلیہ خوش دکھائی دیں۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ 27 رنز سے جیت لیا ۔
حسن علی نے 30 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ۔