| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023،آج کا میچ اعدادوشمار کےحوالہ سے سخت،کیا کوئی مقابلہ ہوسکے گا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ 2023،آج کا میچ اعدادوشمار کےحوالہ سے سخت،کیا کوئی مقابلہ ہوسکے گا

آئی سی سی ورلڈکپ میں آج بھارت اور سری لنکا کا میچ ہے۔ممبئی میں شیڈول میچ سری لنکا کیلئے اہم ہے۔6 میچز میں 4 پوائنٹس کے ساتھ موجود سری لنکا جیت کر کم سے کم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اپنی سیٹ کی کنفرمیشن چاہے گا۔بھارت 12 سے 14 پوائنٹس پر جمپ کرکے اپنی پہلیپوزیشن،سیمی فائنل کی پکی کنفرمیشن چاہے گا۔

نیوزی لینڈ کی 190رنزکی شکست،بھارتی میڈیا سب بھول کرپاکستان سے پھر خوفزدہ،پیش گوئی کرڈالی

ممبئی میں اب تک کھیلے گئے 2 میچزمیں جنوبی افریقا 399 اور 382 اسکور کرچکا ہے۔یوں اس بار بھی ہائی سکورنگ شو ہوگا۔موسم بہتر،وکٹ بیٹرزکیلئے مددگار ہوگی۔کرکٹ ورلڈکپ تاریخ میں بھارت کو سری لنکا نے ہمیشہ سخت ٹکردی ہے اور 8 میچزمیں مقابلہ 4-4 سے برابر ہے۔دیکھنے کو کمال ہے لیکن حال کی سری لنکا اور کمال کی بھارتی ٹیم سے کیا توقع ہے۔

سچن ٹنڈولکر کے پاس آج سنچری کرکے ٹنڈولکر کی 49 سنچریز کا ریکارڈ برابر کرنے کا موقع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *