| | | | | | | | |

بابر اعظم کی جگہ بابر اعوان مبارکباد کے لے گئے،سہرا عمران خان کے سر

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی فتح پر بابر اعوان کو مبارک باد دے دی۔انہوں نے بابر اعوان کو پاکستان کا کپتان لکھ دیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر عمران خان یہ غلطی بھول سے کرگئے ۔بعد میں انہوں نے تصحیح کردی ۔

ان دنوں سیاسی جماعت کے اجلاس پر اجلاس ہیں۔شاید بابر اعظم کی جگہ بابر اعوان کا نام اس لئے چلا کہ ذہن پر وہی ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل ،آئی سی سی ،نیوزی لینڈ کرکٹ اور ہی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *