عمران خان نا اہل ،کرکٹ کاصاف کردار سیاست میں بددیانت قرار

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان آرٹیکل 63 کے تحت نا اہل قرار دے دیا ہے۔اس طرح اب وہ قومی اسمبلی کی کسی سیٹ کے اہل  نہیں رہے ہیں۔

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔عمران خان کو ڈی سیٹ کردیا گیا ہے۔

کرکٹ کی دنیا کے سابق کپتان عمران خان  نے 21 سال کرکٹ کھیلی ہے،کرکٹ کی دنیا کے صاف کردار کے حامل کپتان پاکستانی سیاست میں بد دیانت قرار پائے ہیں۔نا اہلی دے دی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *