| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات کی تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 آفیشل شیڈول، آج جاری ،،ٹائمنگ ،مزید اعلانات۔پاکستان سپرلیگ 8 کے آفیشل شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج 20 جنوری جمعہ کوہوگا۔کرکٹ ایوانوں سے یہ نیوز بھی بریک ہورہی ہے کہ اہم اعلان بھی ساتھ ہوگا لیکن اس میں نہایت چونکادینے والی خبریہ ہے کہ پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کوئی اور نہیں،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کریں گے۔

عام طور پر پی سی بی پریس ریلیز جاری کیا کرتا ہے لیکن ایسا اب ہوسکتا ہے کہ نجم سیٹھی اس ڈومیسٹک ایونٹ کے شیڈول کو خود جاری کریں ۔پی ایس ایل 8 آفیشل شیڈول، آج جاری ،،ٹائمنگ ،مزید اعلانات۔

پی ایس ایل 8 شیڈول لیک،ملتان میزبانی میں شامل،مزید تفصیلات،بریکنگ نیوز

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ جمعہ کی سہہ پہر 3 بجے پی ایس ایل 2023 شیڈول کا اعلان کرے گا۔

اب سے 28 گھنٹے قبل پی ایس ایل کے شیڈول لیک کی نیوز کرک اگین بھی بریک کرچکا ہے۔اس کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ملتان،راولپنڈی،کراچی اور لاہور میزبان ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *