| | | |

ٹی20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز تباہی کے قریب،3 تجاویز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے رائونڈ سے ہی باہر ہونا ایک تباہی کی علامت ہے،بھلے جان لیوا ہو نہ ہو۔یہ وہ جملے ہیں جو جائزہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں لکھے ہیں اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کو بتایا ہےکہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے ہی مرحلہ سے اخراج کی بڑی وجہ  کھلاڑیوں کا وسیع پیمانے پر ٹی 20 لیگز کھیلنا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے لئے 12 ٹیمیں کنفرم،سپر 12 ختم،فارمیٹ تبدیل

ٹی20 ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز کے ساتھ امریکا میں کھیلا جاناہے،اس کے لئے ٹیم کی تیاری کی 3 سفارشات پیش کی گئی ہیں۔مکی آرتھر،برائن لارا سمیت 3 رکنی کمیٹی نے کہاہے کہ بورڈ 30 سے35 کھلاڑیوں کا انتخاب کرے۔ساتھ میں ان کے لئے اچھا ماحول بنائے۔کنسلٹنٹ اچھا ہو۔آخر میں ان کو ریڈ بال کرکٹ میں زیادہ مواقع دیئے جائیں۔

ویسٹ انڈیز ٹیم گزشتہ 2 ٹی 20 ورلڈکپ میں ناکام ترین ٹیموں میں سے ایک شمار کی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *