| | | | | | | |

شان مسعود کی میڈیکل رپورٹ آگئی،شاداب خان کی فینز سے کیا اپیل

میلبورن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایم سی جی میں ایک بار صف آراہوچکی ہیں۔پریکٹس سیشن کے لئے دونوں آگے پیچھے آئیں۔اب اتوار کا انتظار ہے۔،موسم بھی بہتر ہورہا ہے۔شان مسعود کے سر پر لگنے والی بال کے بعد کھلاڑی کچھ پریشان ہیں لیکن شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمیں سپورٹ کی زبردست ضرورتط ہے۔فینز ہمارے پیچھے کھڑے ہوں۔

ایم سی جی میں پاکستان کی ٹریننگ شروع ہوتے ہی جھٹکا،شان مسعود ہسپتال جاپہنچے

دوسری اجنب اچھی نیوز یہ ہے کہ شان مسعود فٹ ہیں،معمولی چوٹ تھی،بھارت کے خلاف میچ میں دستیاب ہونگے۔ہسپتال میں سکیننگ رپورٹ کلیئر آئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں۔بھارت کے خلاف ان کے بورڈ کے حالیہ بیانات سدے کسی قسم کا کوئی ذہنی تنائو نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *