| | |

دوسرا ون ڈے،بھارت کو سری لنکا کے خلاف 10 زائد رنز بنانے کا چیلنج

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

دوسرا ون ڈے،بھارت کو سری لنکا کے خلاف 10 زائد رنز بنانے کا چیلنج

بھارت کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کو جیتنے کیلئے پہلے ون ڈے سے بھی دس رنز زائد بنانے ہونگے۔

سری لنکا نے دوسرے میچ میں 9 وکٹیں کھو کر 240 رنز بنائے ہیں۔آخری دس اوورز میں میزبان ٹیم نے 3 وکٹ کھو کر 79 رنز بٹورے۔

ایک موقع پر سری لنکا کی 6 وکٹیں صرف 136 پر گرگئی تھیں۔

یوں پہلے ون ڈے سے دس رنز زائد ہیں لیکن بھارت وہاں بھی 230 رنز بناپایا تھا اور میچ ٹائی ہوا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *