| | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت کے ایک ہی اسکور پر 2 آئوٹ

 

 

لندن،کرک اگین

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت کے ایک ہی اسکور پر 2 آئوٹ۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت کے 2 کھلاڑی ایک ہی اسکور پر آئوٹ ہوگئے۔
اوول میں جاری میچ کے دوسرے روز کے دوسرے سیشن میں بھارت نے 30 رنز کا بااعتماد آغاز کیا لیکن یہ کیا۔2 ماہ تک آئی پی ایل میں راج کرنے والے شبمان گل 13 اور روہت شرما 15 رنز بناکر بولینڈ اور کمنز کا شکار بنے۔آسٹریلیا نے2 وکٹیں 30 کے اسکور پر حاصل کرلیں۔کوہلی اور پجارا کھیل رہے ہیں۔
اس سے پہلے آسٹریلیا پہلی اننگ میں 469 رنز بناکر آئوٹ ہوا۔ٹریوس ہیڈ 163 اور سٹیون سمتھ 121 کرگئے۔ایلکس کیری نے 48 رنز بنائے ۔محمد سراج 108 رنز کے عوض 4 وکٹ کے ساتھ نمایاں رہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *