| | |

بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ

 

رانچی،کرک اگین رپورٹ

بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اہم ترین چوتھے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ شروع کی ہے۔
جمی اینڈرسن کھیل رہے ہیں۔اسپنر ثاقب بشیر کو کھلایا گیا ہے۔

بھارت نے آکاش دیپ کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جسپرہت بمراہ پہلے ہی سائیڈ سے باہر ہیں۔
رانچی میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی جیت ضروری ہے۔5میچز کی سیریز میں وہ 1۔2 سے خسارے میں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *