| | | |

بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے

لندن،ممبئی:کرک اگین رپورٹ

بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کھلاڑی معطل ہوگیا۔بڑا نام کرکٹ سے معطل کردیا گیا،ادھر محدود اوورز ٹیم کا کپتان بدل گیا۔کے ایل راہول کپتانی کے منصب پر آگئے ہیں۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  کرکا گین نے لکھا تھا کہ آسٹریلیا بھارت ون ڈے سیریز سے روہت شرما اور ویرات کوہلی باہر ہونگے تو ٹیم کا اعلان ابھی ہوا ہے۔ایوشن اور  واشنگٹن سندر آگئے ہیں۔روہت شرما،ویرات کوہلی،پانڈیا اور کلدیپ یادیو باہر ہیں۔ایک کام یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے میچ میں وہاسکواڈ ہوگا جو ورلڈکپ کھیلے گا،اس کا مطلب ہے کہ کوہلی سمیت تمام آجائیں گے۔

روہت شرما،ویرات کوہلی اور پانڈیا آسٹریلیا سیریز سے باہر

ادھر لندن سے نیوز یہ ہے کہ  انگلش کائونٹی کھیلنے والی سسیکس ٹیم  پر 12 پوائنٹس کا جرمانہ ہوگیا،اس کی کپتانی کرنے والےبھارتی ٹیسٹ ٹیم کے صف اول کے کھلاڑیچتشور پجارا کو ایک میچ کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔کپتان کو خود کار نظام کے تحت ڈربی شائر کےخلاف معطلی ملی ہے،اس لئے کہ انہیں اس سیزن میں 4 سزائیں ملی ہیں۔کلب مقرر کردہ 4 پوائنٹس کی دہلیز سے پار ہوا ہے۔

ورلڈ کپ ،پاکستان کا نائب کپتان تبدیل،13 فائنل،2 پر بحث

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *