| | |

روہت شرما،ویرات کوہلی اور پانڈیا آسٹریلیا سیریز سے باہر

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

روہت شرما،ویرات کوہلی اور پانڈیا آسٹریلیا سیریز سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارتی سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف 22 ستمبر سے شروع ہونے والی ہوم ون ڈے کرکٹ سیریز سے ویرات کوہلی سمیت متعدد کھلاڑیوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ جیتنے والی انڈین کرکٹ ٹیم واپس اپنے ملک پہنچ چکی ہے اور اب ورلڈکپ 3 ہفتہ سے بھی کم کی دوری پر ہے۔اس سے قبل وارم اپ میچز بھی ہیں۔آسان الفاظ میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت ہے۔

روہت شرما بھارت جانے کیلئے پاسپورٹ ہوٹل بھول گئے،وسیم اکرم کی آسٹریلیاسیریز رکھنے پر تنقید

بھارت نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلئے اپنے وارم اپ میچز انگلینڈ اور نیدرلینڈز سے کھیلنے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف 22 ستمبر سے 3 ون ڈے میچزکی سیریز رکھی گئی ہے۔کپتان روہت شرما،سینئر بیٹر ویرات کوہلی اور آل رائونڈر ہردک پانڈیا سمیت کئی نام باہر ہونگے۔حتمی اعلان کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔

پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل،اسپنر آگیا،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *