| | | | | | |

پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل،اسپنر آگیا،

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل،اسپنر آگیا،

ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان اسکواڈ فائنل ،کپتان بابر اعظم کے ساتھ چیف سلیکٹر انضمام الحق ودیگر کی مشاورت مکمل۔اجلاس ختم ہوگیا۔جیسا کہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کو ایک اسپیشلسٹ اسپنر کی ضرورت ہے تو اس پر اتفاق ہوا ہے۔
ٹیسٹ اسپنر ابرار احمد اب ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ایشیا کپ کھیلنے والی ٹیم میں زیادہ تبدیلی نہ ہوگی۔

ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے

پیسرزیں زمان خان کو کھلایا جائے گا،باقی وہی ٹیم ہوگی۔

پاکستان 15 رکنی اسکواڈ ایک بار آئی سی سی کو دے چکا ہے۔اب اس میں تبدیلی ہوگی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کی ورلڈ کپ اسکواڈ پر اہم بیٹھک اختتام پذیر ہوگئی ہے، ورلڈ کپ اسکواڈ کو فائنل کرلیا گیا،کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے ایشیاء کپ کے اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ

صحافی قادر خواجہ کے مطابق مسٹری سپنر ابرار احمد کو پندرہ رکنی اسکواڈ کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے، انجری کے شکار کھلاڑیوں پر غور، مشاورت مکمل حتمی فیصلہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی منظوری کے بعد ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *