| | | | | |

کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے برملا اعتراف کیا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکلاس بائولر،پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اورپاکستان کرکٹ کھیلنے کی شاندار جگہ ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے کے بعد وہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔

بلیک کیپس کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شاندار مہمان نوازی رہی۔ہوٹلنگ اچھی تھی۔سکیوٹی زبردست تھی،ہم نے یہاں مکمل انجوائے کیا۔ہم آئندہ بھی یہاں کھیلنے آئیں گے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کے جیتنے پر خوش ہیں۔پاکستان میں ٹیسٹ سیریز بھی اچھی گئی۔ہمارا یہ دورہ کامیاب رہا۔پاکستان میں محدود اوورز کی ایک روزہ سیریز جیتنا آسان نہیں ہوتا لیکن ہم نے اچھا کھیل پیش کیا۔

کیچ ڈراپ،آپ کو ہم صرف میچ کھیلتے نظر آتے ہیں،حارث سہیل کا سر بھاری ہوچکا،فخرزمان

کین ولیمسن کہتے ہیں کہ پاکستان میں کرکٹ فینز کھیل سے پیار کرتے ہیں،انہوں نے ہمیں بھی خوب سپورٹ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *