| | | | | | | |

ملتان سلطانز نے کراچی میں ہتھیار ڈال دیئے ،تبریز شمسی نے جوتا اٹھا لیا

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

 

ملتان سلطانز نے ہتھیار ڈال دینے۔کراچی میں جاکر کراچی کنگز سے عبرت ناک انداز میں ہارگئے ۔

آسان ہدف کے تعاقب میں ایسی وکٹیں دیں کہ تبریز شمسی نے جوتا اٹھاکر اسے موبائل بنالیا ۔

نیشنل بنک ایرینا میں سلطانز کی ٹیم 66 رنز کی شکست کے ساتھ 6 میچز میں دوسرا ہارگئی ۔کراچی کی 4 ناکامیوں کے بعد دوسری فتح سے یہ ایونٹ میں واپسی ہوئی ہے۔

ناکام ٹیم 167 رنز کے جواب میں16 اوورز 3 بالز پر 101 پر باہر ہوگئی۔ رضوان نے 29 رنز بنائے۔تبریز شمسی اور شعیب ملک نے 3،3 وکٹیں لیں۔شمسی مین آف دی میچ قرار پائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *