| | | | | | |

پی ایس ایل امریکن کالونی میں ہورہی جو امریکا لے جانے کا مطالبہ آیا،فرنچائزز کا ادراک کمال

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل امریکن کالونی میں ہورہی جو امریکا لے جانے کا مطالبہ آیا،فرنچائزز کا ادراک کمال۔پی ایس ایل 8 کے لاہور،راولپنڈی میچز کے حوالہ سے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا ایک غیر ضروری اجلاس ہوا ہے اور اس میں انتہائی غیر اہم باتیں کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا اور نجی چینل کے مطابق فرنچائزز حکام نے پی سی بی سے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز امریکہ یا پھر متحدہ عرب امارات لے جائیں لیکن پنجاب میں نہ کراوئیں کیونکہ پنجاب حکومت آدھا کروڑ مانگ رہی ہے اور ساتھ میں مستقل بنیادوں پر یہ مسئلہ حل ہوجائے۔

کرک اگین کا تجزیہ یہ ہے کہ فرنچائزز حکام کو پی ایس ایل امریکا لے جانے کی تجویز کیوں دینی پڑی،کیا وہ یہ بات جانتے ہیں یا ادراک رکھتے ہیں کہ پی ایس ایل پہلے ہی امریکن کالونی میں کھیلی جارہی ہے۔جانتے ہونگے تو شاید انہوں نے امریکہ کا بول دیا۔

پی ایس ایل 8 ،لاہور اور راولپنڈی میچز کا حتمی فیصلہ آگیا

کرک اگین ذرائع کےمطابق معاملہ طے ہے ۔لیگ میچز شیڈول پر لاہور اور روالپنڈی میں ہونگے،

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *