| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،دونوں آفریدی شائقین میں شامل،پچ پر چیف سلیکٹر کا بڑا دعویٰ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

دونوں آفریدی کراچی پہنچ گئے۔نیشنل بینک ایرینا میں پاکستان اور نیزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز دیکھالیکن کچھ وقت میچ دیکھا۔اس موقع پر سسر اور داماد بلکہ چیف سلیکٹر اور کرکٹر کی کراچی پچ پر بھی بات ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہاگلے ٹیسٹ کی پچ مختلف ہوگی،وہ بھی کراچی میں کھیلاجائے گا،اس کے لئے کچھ بہتر تبدیلیاں بھی کی جائیں گی۔

بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کا پہلا جھگڑا،کپتان غصہ میں،رمیزراجہ اور صحافیوں کی لڑائی

ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد پلیئرزتبدیل ہونگے۔خیال کیاجارہا ہے کہ پیس پچ بنائی جائےگی۔

ادھر بابر اعظم کی ناراضگی کی خبروں کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بابر اعظم سے بھی ملاقات کی ہے۔مزید ملاقات  آج کے دن کے بعد ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *