| | | | |

آخری بال پر نائٹ رائیڈرزکی سنسنی خیز جیت،آئی پی ایل میں ایشیا کپ کا تذکرہ

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

آخری بال پر نائٹ رائیڈرزکی سنسنی خیز جیت،آئی پی ایل میں ایشیا کپ کا تذکرہ۔آئی پی ایل 2023 کی تیزی اور سنسنی خیزی نے کرکٹ فینز کولپیٹ میں لے لیا،ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا۔پنجاب کنگز کے بنائے گئے 179 رنز اہم ہوگئے تھے۔جواب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جم کر مقابلہ کیا لیکن آکری اوور میں درکار6 رنز ان کے لئے مشکل ہوگئے۔آخری بال پر اب 2 رنز درکار تھے ،پھر چوکا لگا اور نائٹ رئیڈرز نےآخری بال پر چوکا لگا کر میچ 5 وکٹ سے جیت لیا۔

اس جیت میں آندرے رسل نے اہم کردار اداکیا،ایک موقع پر جیت مشکل تھی،جب 24 بالز پر 48 رنزدرکار تھے تو رسل نے23 بالز پر 42 رنزکیا ننگ کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ایشیا کپ کی میزبانی،نجم سیٹھی کا رابطہ،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی وضاحت آگئی

ادھر آئی پی ایل 2023 کے میدان میں بھی ان دنوں ایشیا کپ 2023 کی میزبانی موضوع بنی ہے۔بھارتی کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑی بھی اس پر آرا دے رہے ہیں۔

ایشیا کپ 2023 مکمل نیوٹرل وینیو پر مننتقل

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *