| | | | |

لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

لنکا پریمیئر لیگ 2023 کا شیڈول آگیا،مکمل میچز۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف 2 میچزکی یوم ٹیسٹ سیریز کے ختم ہوتے ہی ٹی 20 ایونٹ کا آغاز ہوجائے گا۔پہلا میچ 30 جولائی کو ہوگا۔فائنل 20 اگست کو ہوگا۔دن کے میچز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 اور شام کے میچز رات 7 بجے شروع ہونگے۔

بابر اعظم سری لنکا میں اسکواڈ منتخب کریں گے

اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم سمیت متعدد قومی کھلاڑی اس میں شریک ہیں اور بابر اعظم بطور کپتان کولمبو میں دکھائی دیں گے۔

اتوار، 30 جولائی، 2023 جافنا بمقابلہ کولمبو ،بمقام کولمبو

پیر، 31 جولائی، 2023 گیلے بمقابلہ  ڈمبولا ۔کینڈی  بمقابلہ کولمبو 

منگل، اگست 01، دمبولا  بمقابلہ جافنا ۔گالے بمقابلہ  کینڈی،بمقام کولمبو

بدھ، اگست 02،  کینڈی کا سفر

جمعرات، 03 اگست، 2023 آرام اور ٹریننگ

جمعہ، 04 اگست 2023 کولمبو بمقابلہ  گالے ۔دمبولا بمقابلہ  جافنا۔ کینڈی

ہفتہ، 05 اگست 2023 گال  بمقابلہ کینڈی۔ جافنا  بمقابلہ کولمبو ۔کینڈی

اتوار، اگست 06، 2023 آرام اور مشق

پیر، اگست 07،  کینڈی بمقابلہ  ڈمبولا۔ گالے  بمقابلہ جافنا۔ کینڈی

منگل، 08 اگست 2023 کولمبو  بمقابلہ ڈمبولا۔ کینڈی بمقابلہ جافنا ۔کینڈی

بدھ، اگست 09،  کولمبو کا سفر

جمعرات، 10 اگست، 2023 آرام اور ٹریننگ

جمعہ، اگست 11،  ڈمبولا بمقابلہ  گالے

ہفتہ، 12 اگست 2023 جافنا بمقابلہ  کینڈی۔ دمبولا بمقابلہ  کولمبو 

اتوار، 13 اگست 2023 جافنا  بمقابلہ گالے ۔کولمبو بمقابلہ کینڈی 

پیر، اگست 14،  کینڈی بمقابلہ  ڈمبولا 

منگل، 15 اگست 2023 کولمبو  بمقابلہ گالے

بدھ، اگست 16، 2023 آرام اور ٹریننگ

جمعرات، 17 اگست 2023 کوالیفائر 1 (1 بمقابلہ 2) ایلیمینیٹر (3 بمقابلہ 4) 

جمعہ، اگست 18، 2023 آرام اورٹریننگ

ہفتہ، 19 اگست 2023 کوالیفائر 2 (ہارنے والا QF1 بمقابلہ جیتنے والا  ایلیمنٹر

اتوار، 20 اگست، 2023 فائنل 

پیر، اگست 21،  متبادل دن  

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *