| | | | |

ورلڈکپ کوالیفائر،ویسٹ انڈیز امریکا کے سامنےڈرنے لگا،تباہ کن آغاز

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ کوالیفائر،ویسٹ انڈیز امریکا کے سامنےڈرنے لگا،تباہ کن آغاز۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے کوالیفائر میں مایوس کن آغاز۔سپر پاور کے سامنے کھڑا ہونا مشکل ہورہا ہے۔شاید نام ہی  کافی ہے۔ہرارے میں اس نے صفر پر پہلی وکٹ گنوانے کے بعد ابتدائی 6 اوورز انتہائی دبائو میں بلے بازی کی اور اس دوران اس کی دوسری وکٹ بھی گرگئی۔

ورلڈکپ 2023 کے لئے آج سے زمبابوے میں کوالیفائر شروع ہواہے۔پہلے روز ہرارے میں ویسٹ انڈیز اور امریکا مدمقابل ہیں۔امریکا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔اس کا آغاز تباہ کن تھا۔صفر پر اوپنربرینڈن کنگ گئے اور کیل میئرز 2 اسکور کرسکے۔اسکور 6 اوورز میں 2 وکٹ پر 15 تھا۔

دوسرے میچ میں میزبان زمبابوے کا نیپال کے خلاف اچھا اعتماد تھا۔اس نے8 ویں اوور تک بناکسی نقصان کے 32 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *