| |

بابر اعظم اور رضوان کہاں،کیسی پذیرائی

 

 

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان ان دنوں حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور عبادات میں ییں۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوڑی نہایت اطمینان سے عبادات میں لگی ہے اور ساتھ میں کچھ پاکستانی بھی انکو بھرپور عزت دے رہے ہیں۔ایک جگہ بابر اعظم کو ڈرنک بوتل درکار ہوتی ہے۔وہ لیتے ہیں تو دوسری طرف محمد رضوان کو دعا مانگتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *