برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ ۔
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ،آخری دن کب شروع،ممکنہ او\ورز،کتنے بجے تک میچ چلے گا
امپائرز نے پچ انسپیکشن کردی۔دوپہر 12 بجکر40 منٹ پر میچ شروع ہوگا۔اڑھائی سے 3 بجکر 10 منٹ پر لنچ ہوگا۔5 بکر 10 منٹ سے 20 منٹ کی چائے بریک ہوگی اورساڑھے 5 سے شام 7 تک میچ ہوگا۔10 اوورز کٹے ہیں۔
اس سے قبل برمنگھم میں آسمان اب اتنا ہی روشن ہے جتنا سارا دن ہوسکتا۔
اگر ہم 14 اوورز فی گھنٹہ کہتے ہیں تو اگر ان کے پاس 75اوورز ہوں گے۔خراب روشنی اس میں آ سکتی ہے۔ اصولی طور پر شام 7.30 بجے تک کھیل سکتے ہیں۔