دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔
چیمپئنز ٹرافی،تمام میچز کے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان ،پاک انڈیا میچ میں کون
رچرڈ کیٹلبرو اور شرف الدولہ ابن شاہد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں کھڑے ہوں گے، گروپ مرحلے کے لیے مکمل میچ آفیشلز کے شیڈول کی اب تصدیق ہو گئی ہے۔
19 فروری کو کراچی میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران کیٹلبرو اور شرف الدولہ میدان میں چارج سنبھالیں گے، پاکستان اور دبئی میں ہونے والے گروپ مرحلے کے 12 میچوں کے امپائرز اور آفیشلز کچھ یوں ہیں۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، 19 فروری – کراچی
آن فیلڈ امپائرز: رچرڈ کیٹلبرو اور شرف الدولہ ابن شاہد
ٹی وی امپائر: جوئل ولسن
فورتھ امپائر: ایلکس وارف
ریفری: اینڈریو پائکرافٹ
بنگلہ دیش بمقابلہ ہندوستان، 20 فروری – دبئی
آن فیلڈ امپائرز: ایڈرین ہولڈسٹاک اور پال ریفل
ٹی وی امپائر: رچرڈ ایلنگ ورتھ
فورتھ امپائر: مائیکل گف
ریفری: ڈیوڈ بون
افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، 21 فروری – کراچی
آن فیلڈ امپائرز: ایلکس وارف اور روڈنی ٹکر
ٹی وی امپائر: رچرڈ کیٹلبرو
فورتھ امپائر: شرف الدولہ ابن شاہد
ریفری: رنجن مدوگالے
آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، 22 فروری – لاہور
آن فیلڈ امپائرز: جوئل ولسن اور کرس گیفانی
ٹی وی امپائر: کمار دھرماسینا
فورتھ امپائر: احسن رضا
ریفری: اینڈریو پائکرافٹ
پاکستان بمقابلہ بھارت، 23 فروری – دبئی
آن فیلڈ امپائرز: پال ریفل اور رچرڈ ایلنگ ورتھ
ٹی وی امپائر: مائیکل گف
فورتھ امپائر: ایڈرین ہولڈ اسٹاک
ریفری: ڈیوڈ بون
بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، 24 فروری – راولپنڈی
آن فیلڈ امپائرز: احسن رضا اور کمار دھرم سینا
ٹی وی امپائر: روڈنی ٹکر
فورتھ امپائر: جوئل ولسن
ریفری: رنجن مدوگالے
آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، 25 فروری – راولپنڈی
آن فیلڈ امپائرز: رچرڈ کیٹلبرو اور کرس گیفانی
ٹی وی امپائر: ایلکس وارف
فورتھ امپائر: کمار دھرم سینا
ریفری: اینڈریو پائکرافٹ
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، 27 فروری – راولپنڈی
آن فیلڈ امپائرز: مائیکل گف اور ایڈرین ہولڈ اسٹاک
ٹی وی امپائر: پال ریفل
فورتھ امپائر: رچرڈ ایلنگ ورتھ
ریفری: ڈیوڈ بون
افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، 28 فروری – لاہور
آن فیلڈ امپائرز: ایلکس وارف اور کمار دھرماسینا
ٹی وی امپائر: کرس گیفانی
فورتھ امپائر: رچرڈ کیٹلبرو
ریفری: اینڈریو پائکرافٹ
جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، 1 مارچ – کراچی
آن فیلڈ امپائرز: روڈنی ٹکر اور احسن رضا
ٹی وی امپائر: شرف الدولہ ابن شاہد
فورتھ امپائر: جوئل ولسن
ریفری: رنجن مدوگالے
نیوزی لینڈ بمقابلہ ہندوستان، 2 مارچ – دبئی
آن فیلڈ امپائرز: مائیکل گف اور رچرڈ ایلنگ ورتھ
ٹی وی امپائر: ایڈرین ہولڈ اسٹاک
فورتھ امپائر: پال ریفل
ریفری: ڈیوڈ بون