| | | | | | |

مکی آرتھر کی آمد،اسلام آ باد میں اہم ملاقاتیں

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کے اگلے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر آج صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

پاکستان کے لئے سابقہ دور میں کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر اس بار کچھ اور ہی روپ میں ہیں۔

وہ ہیڈ کوچ بھی ہونگے۔کھلاڑیوں،کوچز اور سب کے استاد بھی ہونگے۔ساتھ میں کائونٹی کرکٹ ڈربی شائر کے مستقل ہیڈ کوچ بھی رہیں گے ۔

شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ

پی سی بی کے ساتھ اس سب کیلئے ان کے حتمی معاہدے سامنے أئیں گے۔

آرتھر اسلام آباد میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔بابر اعظم سمیت اہم افراد سے میٹنگ ہوگی۔مزید کئی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔وہ پاکستان میں چند روز قیام کریں گے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ایک ٹی 20 میچ میں وہ ساتھ ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *