| | | |

محمد رضوان کی شرارتیں،بابر اعظم کو جھٹکا

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان کی شرارتیں،بابر اعظم کو جھٹکا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے ٹریننگ شروع کردی ہے۔پہلے روز تمام کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں کا گروپ ایک جگہ موجود ہے اور لائن میں لگے آگے بڑھ رہا ہے۔ایسے میں محمد رضوان پیچھے سے ہاتھ بڑھا کر ایک حرکت کرتے ہیں۔آگے موجود بابر اعظم کو جھٹکا لگتا ہے۔

رد عمل میں بابر اعظم چہرے کو پر سکون رکھتے ہیں،اسی طرح محمد رضوان بھی سنجیدہ چہرہ بنائے رکھتے ہیں۔اسے عنوان ملا ہے

محمد رضوان کی شرارتیں

پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف بھی کولمبو پہنچ چکے ہیں

وہ ایل پی ایل فائنل دیکھیں گے

ساتھ میں قومی ٹیم سے سنٹرل کنٹریکٹ پر بات کریں گے اور ایشیا کپ کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

ایشیا کپ 2023 کمنٹری پینل کا اعلان،رمیز راجہ اچانک نکال دیئے گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *