| | | | | | |

قومی سلیکٹرکامران اکمل اب بیٹنگ کوچ بھی بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کامران اکمل سلیکٹر تو بن ہی گئے۔اب بیٹنگ کوچنگ بھی ساتھ کریں گے۔پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی،جونیئر سلیکشن کمیٹیاں بنائی تھیں تو ان میں کامران اکمل کا نام بھی شامل ہے۔کامران اکمل نے گزشتہ سیزن تک پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔اب پشاور زلمی نے ان کو بیٹنگ کوچ نامزد کردیا ہے۔

یوں کامران اکمل ایک نئے رول میں پشاور زلمی کے ساتھ ہونگے۔اس سے قبل ڈیرن سیمی کپتانی کیا کرتے تھے۔پھر مینٹور بنے اور اب ہیڈ کوچ بنے ہوئے ہیں۔

لگتا ہے کہ زلمی فیملی بھی سب کو رول دے کر راضی ہوتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *