| | | | | |

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے

 

 

دبئی،ملتان:کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے

پی ایس ایل 8 رمیز راجہ کے بھی دل کے قریب ہے،اس لئے کہ وہ بطور پی سی بی چیئرمین اس کے لئے دن رات کام کررہے تھے تو اس سےقبل بطور کمنٹیٹر ہر ایڈیشن میں ساتھ تھے۔اس بار نہ وہ چیئرمین پی سی بی رہے اور نہ ہی کمنٹیٹڑ،لیکن عین پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے روز وہ کہاں تھے،انہوں نے بھی ایک بڑی بیٹھک لگالی ،بلکہ معتبرترین کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مستقبل کی کرکٹ،اس کے قوانین کی تبدیلی عمل کا حصہ بن گئے۔

رمیز راجہ نے ایم سی جی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی،آئی سی سی اور کرکٹ کجے لئے سب سے معتبر ترین میلبرن کرکٹ کمیٹی اجلاس پر ایم سی سی نے جو بیانہ دیا،اس پر رمیزراجہ نے کہا ہے کہدل چسپ گفتگو کے دلچسپ سیشن۔ آپ سب کے ساتھ ملنا پسند آیا اور نئے ممبران کا پرتپاک خیرمقدم ۔لارڈز میں پھر ملیں گے۔

پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز

اس سے قبل ایم سی سی کمیٹی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم اس وقت میٹنگ کررہی ہے۔کمیٹی کے اندر اپنے کردار کے حصے کے طور پر، وہ بہت سے اہم مسائل پر بات کر رہے ہیں جو اس وقت عالمی کھیل کو متاثر کر رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *