پی سی بی ایوارڈ ،بابر ،شاہین اور رضوان پر بارش
| | |

پی سی بی ایوارڈ ،بابر ،شاہین اور رضوان پر بارش

  لاہور ۔پی سی بی  نیوز پی سی بی ایوارڈز سال 2021 کی سب سے متاثر کن کارکردگی کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نے جیت لیا۔ فاسٹ باؤلر کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 31 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا وہ کہتے ہیں کہ اس…

قومی انڈر 19 کپ،ایک اور نئے کرکٹر کی سلیکشن
| | | | |

قومی انڈر 19 کپ،ایک اور نئے کرکٹر کی سلیکشن

  لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19 اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ وہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 کی نمائندگی کریں گے ایونٹ 14 جنوری سے 5 فروری تک کیربین سرزمین پر کھیلا جائے گا۔ سترہ سالہ عباس علی کا…

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

جوکو وچ کے لئے عدالتی فیصلہ جاری،انضمام صدر،وارن کو شٹ اپ کال،2 ٹیسٹ میچزکی اپ ڈیٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 اوورز سکون سے گزار لئے ہیں۔کھیل کے خاتمہ پر بناکسی نقصان کے 10 اسکور بنائے تھے۔اس سے قبل سڈنی ٹیسٹ  کے جمعرات کے کھیل میں  آسٹریلیا نے 416 اسکور8 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔عثمان خواجہ 137 شاندار اسکور کرکے آئوٹ ہوئے۔انگلینڈ…

عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo عثمان خواجہ کا سنچری کے ساتھ آسٹریلین سلیکٹرز کو کرارا تھپڑ،سڈنی کے تماشائیوں کا سلیوٹ۔عثمان خواجہ کا آسٹریلین سلیکٹرز کو پھر کرارا جواب،ایشزسیریز کے چوتھے میچ میں ملنے والے پہلے ہی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے انگلینڈ کے خلاف سنچری کی شکل میں بڑی اننگ جڑدی۔سٹیون سمتھ ان سے…

بگ بیش کا ایک اور میچ ملتوی،تمام 8 ٹیمیں ایک ہی شہر میں،پی ایس ایل کے لئے سبق
| | | | | | | |

بگ بیش کا ایک اور میچ ملتوی،تمام 8 ٹیمیں ایک ہی شہر میں،پی ایس ایل کے لئے سبق

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کا تیسرا میچ ملتوی ہوگیا ہے،اس طرح کورونا اٹیک کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں،آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن متاثر ہورہا ہے،اس کے بچائو کے لئے کوششیں تیز تر ہوگئی ہیں،تمام ٹیموں کو ایک ہی ہب میں منتقل کئے جانے کی تیاری جاری ہے۔ آسٹریلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بگ…

پی ایس ایل 7،اضافی پلیئرز کے حوالہ سے بڑی پیش رفت،3 ممالک سے رابطے
| | | | | |

پی ایس ایل 7،اضافی پلیئرز کے حوالہ سے بڑی پیش رفت،3 ممالک سے رابطے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image ,File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے اضافی پلیئرز کی ڈرافٹنگ یا پک کے لئے میدان سج گیا۔7 جنوری بروز جمعہ کو یہ عمل ہوگا،اس کے لئے پی سی بی نے فرنچائزز کو ایک پک لسٹ دے دی ہے ،غیر ملکی پلیئرز کے حوالہ سے مختلف مقامات پر رابطے…

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ
| | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ

دبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ پر 12 کی انٹر نیشنل کرکٹ پابندی کا خطرہ،میچزکی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم کا مسئلہ یہ چلا آرہا ہے کہ یہاں کی پچ ریٹنگ خراب سے خراب تر بن رہی ہے۔حالیہ بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میں ایسا کچھ نہیں ہوا ہے کہ کسی کا سر پھٹا ہو،یا…

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان
| | |

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور انگلینڈ ٹیسٹ میں گرما گرمی،سخت جملوں کا تبادلہ،کارروائی کا امکان۔جرمانہ اور سرزنش ہوگی،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوسکتا ہے۔ جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب یہ واقعہ جوہانسبرگ میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا،بھارتی اننگ جاری تھی،جسپریت…

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات
| | | | | |

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات

بے اوول،کرک اگین رپورٹ اچھی پوزیشن ہونے،80 فیصد میچ ہاتھ میں لینے کے باوجود بنگلہ دیشی کپتان رات بھر سو نہیں سکے ۔یہ میچ کا دبائو ہی تھا۔کپتان خود بھی آرام نہ کرسکے،یہ تو اچھا ہوا کہ  اگلی صبح میچ حق میں چلاگیا،ایک سیشن میں ہی ختم ہوگیا۔دن بھر کھپنا پڑتا تو تھکاوٹ غالب آجاتی۔…

جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب
| | | | |

جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ کا قلعہ کس کا۔آج تک یہاں بھارت ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔جنوبی افریقا اسے ہرا نہیں سکا ۔یہ روایت ایک ایسے وقت میں آئی ہے کہ اگر برقرار رہے تو ایک اور روایت پاش پاش ہو جائے گی۔وہ ہے بھارت کی جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز نہ جیتنے کی روایت۔…

کرکٹ بورڈ سربراہ کی بیٹی کو کورونا،قرنطینہ کردیاگیا
| |

کرکٹ بورڈ سربراہ کی بیٹی کو کورونا،قرنطینہ کردیاگیا

  نئی دہلی۔کرک اگین   کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی بیٹی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔کورونا کے وار جاری ہیں۔بھارتی بورڈ سربراہ اس سے قبل خود بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔چند روز قبل ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے تھے۔ بدھ کے روز سارو گنگولی کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ جب سے گنگولی کا کووڈ…