محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم
| | | | |

محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/crypto پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر محمد عامر کی کرکٹ گیم ویڈیو تیار ہوگئی ہے۔بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل سمیت ان کی زندگی کے یادگار لمحات کے ساتھ ویڈیو گیم کی تصویری جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔اس کے لئے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ یہ 21 دسمبر کو…

پاکستان کرکٹ کے لئے انتہائی محفوظ ملک،دنیا نوٹ کرلے،ویسٹ انڈین بورڈ کا اعلان
| | | | |

پاکستان کرکٹ کے لئے انتہائی محفوظ ملک،دنیا نوٹ کرلے،ویسٹ انڈین بورڈ کا اعلان

کراچی،انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بہت سی آوازیں ایسی بھی آئی تھیں کہ پاکستان جانا خطرے سے خالی نہیں ہے،اس لئے اپنے پلیئرز کا رسک نہیں لینا چاہئے لیکن ہم یہاں دنیا کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں۔وہ اسے نوٹ کرلے۔ بورڈ نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے…

ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ
| | | | | |

ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ۔پاکستان نے سال 2021 میں تمام ممالک سے زیادہ 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے،اسی طرح کپتان بابر اعظم بھی سب سے زیادہ فتوحات رقم کرنے والے…

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار
| | | | | | |

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار

لندن،کرک اگین رورٹ Image by Twitter  سال بھر کی ٹی 20 کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرنے کا نتیجہ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا زندگی میں پہلی بار انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،اتفاق سے وہ سیزن کے بڑے حصہ کے لئے دستیاب ہونگے۔ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس معاہدے میں پاکستان کے…

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے
| | | | | | | |

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے

کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات…

ہر شاخ پہ الو،پی ایس ایل اور آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خطرات میں،ذمہ دار صرف پی سی بی
| | | | | |

ہر شاخ پہ الو،پی ایس ایل اور آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خطرات میں،ذمہ دار صرف پی سی بی

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹاپ چیئر بدلنے سے پاگل پن ختم نہیں ہوگا،پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے۔یہاں کوئی اپنے اور کوئی کسی اور کے مفادات کی تکمیل کرتا ہے،کوئی یہاں سے تنخواہ لیتا ہے اور کوئی تنخواہ کے ساتھ یہاں ،وہاں سے کچھ اور بھی ساتھ،آپ…

بابر سال کے آخری میچ میں فارم میں آگئے،رضوان سدا بہار،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کردیا
| | | | |

بابر سال کے آخری میچ میں فارم میں آگئے،رضوان سدا بہار،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کردیا۔کراچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ ہائی سکورنگ شو ثابت ہوا،جس میں شائقین کی دلچسپی بھی بڑھی۔مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر 207 کا مجموعہ سیٹ کیا۔3 پلیئرز اور 2 مزید آفیلشز کے کووڈ…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی
| | | | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا…

تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز
| | | | |

تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB تیسرا ٹی 20 آج،3 تبدیلیاں پاکستان پر بھاری تو نہیں؟متعدد ریکارڈز کس کے منتظر۔ایک بات دیکھنے کی ہوگی کہ یہ میچ ہوپاتا ہے یا نہیں ۔ویسٹ انڈیز کیمپ سے مزید 5 کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔پاکستان کے تمام پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ منفی…

ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز

دبئی،لاہور،لندن،ایڈیلیڈ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ File Photo ایشز،ایشز اور ایشز ۔گوروں،غیر ملکیوں اور آئی سی سی پلیٹ فارم پر استعمال ہونے والا یہ ٹائٹل اب بے معنی اور فضول سا لگنے لگا ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے۔ایشز سیریز کے یکطرفہ ہونے سے  دلچسپی کم ہونے لگی ہے۔مقابلہ کی فضا ختم ہونے سے اسپانسرز پریشان ہونے لگے ہیں،ساتھ…

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی
| | | | |

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter یہ دیکھنا ہوگاکہ پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے قدم اکھاڑتا اور یا پھر 70سالہ ایشز تاریخ بدلتے ہوئے وہ پنک بال ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کی خوش فہمی دور کرپاتا ہے۔ ایشز 2021سیریزکا دوسرا ٹیسٹ جمعرات 16 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے…

ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب
| | |

ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب

  ممبئی۔کرک اگین Getty images ویرات کوہلی پھٹ پڑے۔بھارتی بورڈ کے متعدد جھوٹ بھی بے نقاب کردئیے۔ایک روزہ کپتانی سے برطرفی کے بعد ٹیسٹ کپتان پہلی بار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ویرات کوہلی نے ا نکشاف کیا ہے کہ ایک روزہ کپتانی سے ہٹانے کا مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل بتایا گیا۔مجھے چیف سلیکٹر…