پاکستان ٹاس ہار گیا،آسٹریلیا کی پہلے بائولنگ،کرک  اگین کی پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پاکستان ٹاس ہار گیا،آسٹریلیا کی پہلے بائولنگ،کرک اگین کی پیش گوئی سچ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل کی وسل بج گئی. ٹاس ہوگیا. دھڑکنیں تیز ہونا شروع.پہلی بار پورا ملک رک گیا ہے. قوم کی دھڑکنیں پاکستان کرکٹ سے جڑی ہیں. ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے پاک بھارت میچ سے زیادہ دبائو محسوس کیا گیا…

سیمی فائنل سے قبل شعیب ملک اور رضوان کی حتمی خبر آگئی
| | | | | | | |

سیمی فائنل سے قبل شعیب ملک اور رضوان کی حتمی خبر آگئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر.ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے روز آسٹریلیا سے چیلنج درپیش ہے .میڈیا پر گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہ بات چل رہی تھی کہ رضوان اور شعیب ملک بیمار ہوگئے. بعض طرف سے تو یہ بھی آیا کہ ان کی جگہ فلاں اور فلاں کھیلے گا.کرک…

آئی سی سی اجلاس کا آج آغاز،2024 ورلڈ ٹی 20 کا میزبان طے،پاکستان کو کیا ملنے والا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی اجلاس کا آج آغاز،2024 ورلڈ ٹی 20 کا میزبان طے،پاکستان کو کیا ملنے والا

دبئی ،کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو میٹنگ آج 11 نومبر 2021 جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔یہ سلسلہ 16 نومبر تک جاری رہے گا،اس روز بورڈز میٹنگ بھی شیڈول ہے۔تمام رکن کرکٹ ممالک اس میں شریک ہونگے۔آئی سی سی بورڈ منیٹنگ کا طویل ایجنڈا ہے۔اس میں بہت سے اہم معاملات ڈسکس…

انضمام اور شعیب کی اوئن مورگن پر تنقید،بابر اعظم کو مشورہ،انگلش کپتان کا بھی کرارا جواب
| | | | | | | | | |

انضمام اور شعیب کی اوئن مورگن پر تنقید،بابر اعظم کو مشورہ،انگلش کپتان کا بھی کرارا جواب

لاہور،اسلام آباد،ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انضمام اور شعیب کی اوئن مورگن پر تنقید،بابر اعظم کو مشورہ،انگلش کپتان کا بھی کرارا جواب۔نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں شکست پر پاکستان کے سابق کرکٹرزانضمام الحق اور شعیب اختر نے دلسچپ تبصرے کئے ہیں۔ساتھ ہی انگلینڈ کی شکست…

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش،اسی ماہ میچز،کووڈ رولز میں خوشگوار تبدیلی
| | | | | |

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش،اسی ماہ میچز،کووڈ رولز میں خوشگوار تبدیلی

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo بنگلہ دیش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر آئی ہے۔ورلڈ ٹی 20 فائنل کے فوری بعد ٹیم کو بنگلہ دیش جانا ہے،جہاں پہنچنے کی تاریخ 16 نومبر ہے۔14 نومبر کو میگا ایونٹ کافائنل دبئی میں ہونا ہے،قومی ٹیم اگر آج سیمی فائنل میں ہمت ہارگئی تو پھر پاکستان…

دوسرا سیمی فائنل آج،پاکستان اور آسٹریلیا میں جنگ،ٹاس،میچ کی پیش گوئی،مزید اہم نکات
| | | | | | | |

دوسرا سیمی فائنل آج،پاکستان اور آسٹریلیا میں جنگ،ٹاس،میچ کی پیش گوئی،مزید اہم نکات

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات سب کے لئے عیاں ہے کہ پاکستان گزشتہ 6 سال سے متحدہ عرب امارات میں کوئی ٹی 20 انٹر نیشنل میچ نہیں ہارا ہے۔6 سال میں 16 میچز بنتے ہیں،ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ جاری ہے،ان میں سے 5 فتوحات تو رواں ایونٹ کی ہیں۔اب جب کہ گروپ 1 کی…

انگلینڈ کے ہارتے ہی برطانوی ہائی کمشنر کی امیدیں پاکستان سے وابستہ ہوگئیں
| | | | | | | | |

انگلینڈ کے ہارتے ہی برطانوی ہائی کمشنر کی امیدیں پاکستان سے وابستہ ہوگئیں

اسلام آباد،دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انگلینڈ کی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں  شکست کے بعد پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے ایسے بیان دیا ہے کہ جیسے انہوں نے شہریت ہی تبدیل کرلی ہو۔بات ہی ایسی کی ہے کہ پاکستانی حیران بھی ہوئے ہیں اور بہت خوش بھی۔ انگلینڈ کا حساب…

انگلینڈ کا حساب چکتا،نیوزی لینڈ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں،کرک اگین پیش گوئی سچ
| | | | | | |

انگلینڈ کا حساب چکتا،نیوزی لینڈ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں،کرک اگین پیش گوئی سچ

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کا ایک مرحلہ اختتام کو پہنچا۔کرک اگین کی ٹاس اور میچ کی پیش گوئی 100 فیصد درست ثابت ہوئی۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بڑی آسانی سے 5 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں قدم رکھ دیئے۔کیوی ٹیم نے…

مشن ورلڈ ٹی 20 فائنل،انگلینڈ کا کیویز کو 167 رنز کا ہدف
| | | | | | |

مشن ورلڈ ٹی 20 فائنل،انگلینڈ کا کیویز کو 167 رنز کا ہدف

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ فائنل کی ٹکٹ کس کی،فیصلہ کن موڑ آگیا. انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت لے لئے 167 رنز کا ہدف دے دیا ہے. ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے سیمی فائنل کا ٹاس کیوی کپتان کین ولیمسن نے جیتا.توقع…

میتهیو ہیڈن قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگے،رضوان کے بارے میں انکشاف
| | | | | | | |

میتهیو ہیڈن قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگے،رضوان کے بارے میں انکشاف

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتهیو ہیڈن نے قرآن پاک کی تلاوت شروع کردی ہے اور اس کا کریڈٹ وکٹ کیپر محمد رضوان کو دیا ہے اور یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس قرآن پاک کا انگلش ایڈیشن کیسے آیا. آسٹریلیا کے ماضی کے…

پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ کا ٹاس،انگلینڈ کی بیٹنگ
| | | | | | |

پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ کا ٹاس،انگلینڈ کی بیٹنگ

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں. کین ولیمسن نے ٹاس جیت لیا ہے اور اس طرح انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے. ابو ظہبی میں میچ شروع ہورہا ہے. انگلینڈ نے گروپ…

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ  کے انعقاد کی بات کردی
| | | | |

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ کے انعقاد کی بات کردی

ابوظبی ،پریس ریلیز ابوظبی ٹی1 کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور کوشش ہو گی کہ اس سیزن میں گزشتہ  سال کی نسبت بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں ۔جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سیزن میں اچھے کھیل کا مظاہر کیا تھا اور کوشش…