ٹیسٹ میچ بحال،اسپنر فٹ،ٹی 20 کپ سے پلیئر ریٹائر،گنگولی کے 3 دلچسپ بیانات،چند خبریں
کرک اگین اسپیشل ڈٖائری ان دنوں چونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جارہا ہے،میگا ایونٹ کے حوالہ سے کچھ اہم خبریں ہوتی ہیں اور کچھ بہت تفصیلی بھی،اس لئے کرک اگین بعض اوقات کئی اہم خبروں کو نمایاں انداز میں شائع نہیں کرسکے تو اس کے لئے آج سے کرک اگین اسپیشل ڈائری کے عنوان…